ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن: جے پور جانے والی خصوصی ٹرین کا بھوپال میں خیرمقدم - مدھیہ پردیش کی خبر

بنگلورو سے جے پور جانے والی خصوصی ٹرین دیر رات بھوپال اسٹیشن پہنچی۔ تمام مسافروں کا یہاں زبردست خیرمقدم کیا گیا اور ساتھ ہی انتظامیہ کی جانب سے ان تمام مسافروں کے کھانے پینے کے انتظامات کیے گئے تھے۔

لاک ڈاؤن: جے پور جانے والی خصوصی ٹرین کا بھوپال میں خیرمقدم

author img

By

Published : May 6, 2020, 2:52 PM IST

کورونا وائرس کے بڑھتے انفیکشن کی وجہ سے ملک بھر میں لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔ جس وجہ سے دوسری ریاستوں میں پھنسے لوگوں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

مرکزی حکومت کے اقدام کے بعد اب لوگوں کو ان کے شہر پہنچانے کا کام شروع ہو گیا ہے۔ خصوصی ٹرینوں کے ذریعے مختلف ریاستوں میں پھنسے ہوئے لوگوں کو ان کے وطن پہنچانے کا کام کیا جارہا ہے۔

بنگلورو سے جے پور جانے والی خصوصی ٹرین دیر رات بھوپال اسٹیشن پہنچی۔ تمام مسافروں کا یہاں زبردست خیرمقدم کیا گیا اور ساتھ ہی انتظامیہ کی جانب سے ان تمام مسافروں کے کھانے پینے کے انتظامات کیے گئے تھے۔

لاک ڈاؤن: جے پور جانے والی خصوصی ٹرین کا بھوپال میں خیرمقدم

جے پور جانے والی اس ٹرین کے مسافرون نے بھی تالیاں بجا کر ڈیوٹی پر موجود جوانوں کا استقبال کیا۔

اس خصوصی ٹرین میں سفر کرنے والے لوگوں کا کہنا ہے کہ 'بنگلورو سے جے پور کے درمیان تمام بڑے اسٹیشنز پر انتظامیہ کی طرف سے کھانے پینے اور صاف پانی کے انتظامات کیے گئے ہیں۔'

لوگوں کا کہنا ہے کہ 'ان مشکل حالات میں بھی ہماری پولیس اور ریلوے سکیورٹی فورس کے اہلکار 24 گھنٹے ڈیوٹی کر رہے ہیں۔ ہمیں انفیکشن سے بچانے کے لئے ہمارے سامنے کھڑے ہیں۔ اس کے لئے ہم انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.