ETV Bharat / state

اندور: تمام مذہبی مقامات کو کھولنے کا حکم

author img

By

Published : Sep 29, 2020, 4:39 PM IST

مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں تمام مذہبی مقامات کو کھول دیا گیا ہے۔ انتظامیہ نے 189 دن بعد تمام مذہبی مقامات کو کھولنے کا حکم جاری کیا ہے۔

order to open all religious places in indore madhya pradesh
اندور میں تمام مذہبی مقامات کو کھولنے کا حکم

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں چھ مہینے کے بعد تمام مذہبی مقامات کو کھول دیا گیا ہے۔ صوبے کا تجارتی دارالحکومت کہے جانے والا اندور جو اب کورونا کا مرکز بن گیا ہے۔ یہاں روز بروز کورونا کے مریضوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اس کے باوجود تمام مذہبی مقامات کو کھولنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔

کورونا سے بچنے کے لیے انتظامیہ نے 189 دنوں سے تمام مذہبی مقامات کے دروازے بند کر رکھے تھے مگر اب انلاک 4 کے بعد تمام مذہبی مقامات پر عبادت کرنے کے لیے انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ کورونا گائیڈلائن کے مطابق تمام مذہبی مقامات کو کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ صوبے میں کورونا کا سب سے زیادہ پھیلاؤ صنعتی شہر اندور میں ہوا ہے۔ یہاں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 23524 ہے جبکہ صحتیاب ہو کر ہسپتال سے گھر لوٹنے والوں کی تعداد 18510 تک درج کی گئی ہے جبکہ 558 کی افراد کی اموات کی بھی تصدیق کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.