ETV Bharat / state

قومی پرچم الٹا لہرانے پر ایک معطل - ایک معطل

مدھیہ پردیش کی شیوپوری کلیکٹر اور ضلع مجسٹریٹ انوگرہ پی نے یوم آزادی کے موقع پر قومی پرچم کو الٹا لہرانے اور دیگر الزامات کی وجہ سے ایک ہاسٹل وارڈن کو معطل کردیا ہے۔

ایک معطل
author img

By

Published : Sep 9, 2019, 3:14 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 12:01 AM IST

الزامات سے گھرےکھنیادھانا سرکاری گرلس ہاسٹل میں تعینات پریم لتا پاٹھک کو فوری طورپر معطل کردیا گیا ہے۔

ضلع کلیکٹر دفتر سے آج موصول اطلاع کے مطابق ہاسٹل وارڈن پریم لتا پاٹھک نے یوم آزادی پر قومی پرچم الٹا لہرا دیا تھا۔

معاملے میں ان پر پولیس میں شکایت درج کرائی گئی تھی اور ضلع انتظامیہ کے ذریعہ اس معاملے کی جانچ اور ان کے ہاسٹل کی جانچ کرائی گئی تھی۔

ہاسٹل انتطامیہ میں بے ضابطگیاں اور لاپرواہی برتنے کی جانچ رپورٹ میں سامنےآئی تھی۔

جانچ رپورٹ آنے کے بعد ضلع کلیکٹر کے ذریعہ انہیں معطل کرنے کی کارروائی کی گئی اور انہیں فوری طورپر معطل کردیاگیا۔

Intro:Body:
مظفر نگر کے گاؤں روہانہ میں دو فریقوں کے مابین شدید پتھراؤ ہوا اور متعدد راؤنڈ فائرنگ کی جس میں نصف درجن سے زائد افراد زخمی ہوگئے ۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پرپہنچ گئی۔ پولیس نے زخمیوں کوعلاج کے لئے ڈسٹرکٹ اسپتال بھیج دیا۔اس وقت گاؤں میں ایک بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔

دراصل معاملہ نگر کوتوالی کے علاقہ گاؤں روہانہ کلا گاؤں کا ہے جہاں دو نوجوانوں نے میلے میں معمولی مسئلے پر تنازع ہوا تھا ، جس کے بعد یہ تنازعہ طول پکڑلیا اور دونوں فریق آمنے سامنے ہوگئے۔ دونوں طرف سے شدید پتھراؤ شروع ہوا جس میں فائرنگ کے متعدد راؤنڈ ہوئے۔ اس تنازعہ میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی کوتوالی انچارج کثیر تعداد میں پولیس فورس لیکر موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال میں داخل کرایا ۔پولیس نے دونوں جانب سے تحریر لی ہے اور اس کے بعد وہ قانونی کارروائی کی تیاری میں ہے۔گاؤں کی صورتحال کو قابو کرنے کے لیے پولیس کی بڑی تعداد میں تعیناتی کردی گئی تھی۔ پولیس پورے معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے ۔

= ہری پرکاش (زخمی)

= سندیپ کمار (زخمی)

= ستیش بھاردواج )
= دیشا شرما (سی او سٹی مظفر نگر)Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 12:01 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.