ETV Bharat / state

کار کے درخت سے ٹکراجانے سے ایک ہلاک، تین زخمی - بھارتی ریاست مدھیہ پردیش

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ساگر ضلع کے بنڈا تھانہ علاقہ کے دلپت پور روڈ پر ایک کار درخت سے ٹکراگئی جس سے ایک شخص کی موت اور تین دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔

کار کے درخت سے ٹکراجانے سے ایک ہلاک، تین زخمی

author img

By

Published : Dec 21, 2019, 5:38 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق کل رات بھوپال سے آرہی کار بے قابو ہوکر دلپت پور کے ایک کلومیٹر آگے درخت سے ٹکرا گئی جس سے شنکر شکلا چھترپور کی جائے حادثہ پر موت ہوگئی اور تین دیگر لوگ زخمی ہوگئے،جنہیں نزدیکی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

وہیں دوسری طرف ضلع کے نریاولی تھانہ کے تحت بتیا کے نزدیک ایک سڑک حادثہ میں برجیندر سنگھ ٹھاکر (23) کی موت ہوگئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.