اندور:ریاست مدھیہ پردیش کے اندور میں عالمی سطح پر ماحولیاتی نظام میں آئی تبدیلی سے جہاں کئی ملکوں کی تشویش میں اضافہ ہوا ہے۔ وہیں ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں کو پاک و صاف رکھنے کے لیے اندور میر اور اعلی عہدے دار پبلک ٹرانسپورٹ کے ذریعہ دفتر پہنچے کے ساتھ ہی انہوں نے انڈوں کی عوام سے اپیل بھی کی تھی کہ وہ ایک روز نو کا ڈے منائے حالانکہ اس کا زیادہ اثر تو نہیں دکھا مگر پھر بھی لوگوں میں مثبت پیغام پہنچا ہے۔
آج صبح جب اندور میئر الیکٹرک بائک کے ذریعہ دفتر پہنچے اور پبلک ٹرانسپورٹ کا استعمال کیا وہیں اندور کلیکٹر نے بھی سٹی بس کے ذریعے اپنے دفتر پہنچے۔صوبے کا اندور انسان زندگی کو خوشگوار بنانے کے لیے نئے نئے تجربات عمل میں لاتا ہے۔ اس سے قبل صفائی اور کلین ایئر سروے میں سر فہرست رہا ہے تو وہیں اب نو کار ڈے کا انعقاد کر کے ایک نیا تجربہ کیا ہے حالانکہ ابھی اسے جزوی طور پر کیا گیا ہے لیکن مستقبل میں اس کے مثبت نتائج دیکھنے کو ملیں گے ایسا امکان ہے
یہ بھی پڑھیں:Social Actvists In Indore اندور میں بارش سے متاثر لوگوں کی مدد کیلئے سیاسی وسماجی کارکنان آگے آئے
اندور کلیکٹر ڈاکٹر الیا راجا نے کہا کہ اج نو کار ڈے ہے جس جس کے چلتے میں بھی پبلک ٹرانسپورٹ کے ذریعے دفتر پہنچوں گا ایسے اور میں نو کارڈی سیلیبریشن کی ستائش کرتا ہوں۔