ETV Bharat / state

زبردست ووٹنگ مودی کے لیے خطرے کی گھنٹی: کمل ناتھ

مدھیہ پردیش کے وزیراعلی کمل ناتھ نے آج دعوی کیا کہ ریاست کی 6 لوک سبھا سیٹوں پر ہوئی بمپر ووٹنگ وزیراعظم نریندرمودی کی وداعی کی عبارت لکھے گی۔

زبردست ووٹنگ مودی کے لیے خطرے کی گھنٹی: کمل ناتھ
author img

By

Published : Apr 30, 2019, 8:23 PM IST

انہوں نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ 'لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے میں مدھیہ پردیش کی 6 لوک سبھا سیٹوں پر ہوئی بمپر ووٹنگ دہلی سے نریندر مودی کی وداعی کی عبارت لکھے گی'۔

انہوں نے زبردست ووٹنگ کو وزیراعظم کے لیے خطرے کی گھنٹی سے تعبیر کیا۔

سنہ 2014 کے مقابلے یہ بڑھی ہوئی ووٹنگ ریاست کی چار ماہ کی کانگریس حکومت کے عوامی مفاد میں کیے گئے فیصلوں کو حمایت ہے۔

ریاست میں کل پہلے مرحلے میں چھ پارلیمانی حلقوں سیدھی ،منڈلا،بالاگھاٹ،جبل پور،شہ ڈول اور چھندواڑا میں اوسطً 68.02 فیصد ووٹنگ ہوئی ہے۔

سب سے زیادہ ووٹنگ بالاگھاٹ میں 73.72 فیصد درج کی گئی۔ اس کے علاوہ چھندواڑا میں 72.95 فیصد، منڈلا میں 70.87 فیصد، شہ ڈول میں 70.33 فیصد، جبل پور میں 64.05 فیصد اور سیدھی میں 57.32 فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.