ETV Bharat / state

بھوپال میں کورونا کے 74 نئے معاملے

آج 40 افراد کو کورونا سے صحتیاب ہونےکے بعد ان کے گھروں کو روانہ کردیا گیا ہے۔

بھوپال میں کورونا کے 74 نئے معاملے
بھوپال میں کورونا کے 74 نئے معاملے
author img

By

Published : Jul 5, 2020, 1:02 PM IST

بھوپال میں آج کورونا متاثرین 74 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد ان کی تعداد 3119 ہوگئی ہے، جبکہ اب تک تقریباً 2450 افراد صحت مند بھی ہوئے ہیں۔

سرکاری ذرائع کے مطابق ہفتے کو بھوپال میں 61 کورونا متاثرین کے ملنے کے بعد آج مزید 74 افراد کی رپورٹ پازیٹیو آئی۔ یہاں متاثرین کی تعداد اب 3045 سے بڑھ کر 3119 ہوگئی ہے۔ بھوپال ضلع میں کورونا کے سبب اب تک 107 لوگوں کی موت ہوچکی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:مدھیہ پردیش میں کِل کورونا مہم کا آغاز

بھوپال کے چرایو ہسپتال سے آج 40 افراد کو کورونا سے جنگ جیتنے کے بعد ان کے گھروں کو روانہ کردیا گیا ہے۔ باقی لوگوں کا ہسپتال کے ادارہ جاتی کوارنٹائن سینٹر میں علاج چل رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.