ETV Bharat / state

مرکزی حکومت کے خلاف ٹریڈ یونین کی ملک گیر ہڑتال - اس سے غریبوں کو نقصان اور امیروں کو فائدہ پہنچ رہا ہے

بھارتیہ کمیونسٹ پارٹی، ٹریڈ یونین کی جانب سے آج ملک گیر ہڑتال رکھی گئی ہے۔ یہ ہڑتال مرکزی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف ہے۔ جس میں مزدوروں، کسانوں اور ملازمین نے شرکت کی۔

nationwide trade union strike against the central government
مرکزی حکومت کے خلاف ٹریڈ یونین کی ملک گیر ہڑتال
author img

By

Published : Nov 26, 2020, 5:46 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے ساتھ ساتھ پورے ملک میں آج 26 نومبر کو بھارتی کمیونسٹ پارٹی، ٹریڈ یونین کے ذریعہ ہڑتال رکھی گئی ہے جس میں مزدوروں، کسانوں اور ملازمین نے شرکت کی۔

مرکزی حکومت کے خلاف ٹریڈ یونین کی ملک گیر ہڑتال

اس ہڑتال کا مقصد ہے کہ مزدور، کسان اور ملازمین اپنی یکجہتی کو حکومت کے سامنے رکھیں۔ اس احتجاج کے ذریعہ مرکزی حکومت کی پالیسیوں کی مخالفت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ حکومت صرف ملک کے دولت مند لوگوں کو اور امیر اور غریبوں کو اور غریب بنا رہی ہے۔

یہاں اس بات کو بھی کہا گیا کہ آج کی حکومت آئینی حقوق، مذہبی آزادی اور محنت کشوں کے حقوق ان سے چھین رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نرمدا بچاؤ آندولن کی صدر کے قافلے کو پولیس نے دہلی جانے سے روکا

وہیں، کورونا کے چلتے جس طرح کی پریشانیاں عوام نے اٹھائی ہیں، لوگ بے روزگار ہوئے ہیں، انہیں اب تک اس معاوضہ نہیں دیا گیا ہے۔

nationwide trade union strike against the central government
مرکزی حکومت کے خلاف ٹریڈ یونین کی ملک گیر ہڑتال

حکومت کارپوریٹ گھرانوں کو آگے بڑھانے میں لگی ہے۔ وہیں، کسانوں کے لیے بنائی گئی پالیسیز سے کسانوں کو نقصان کے علاوہ کچھ نہیں ملنے والا ہے۔

بھارتیہ کمیونسٹ پارٹی کا کہنا ہے کہ جس طرح کی پالیسیز مرکزی حکومت بنا رہی ہے، اس سے غریبوں کو نقصان اور امیروں کو فائدہ پہنچ رہا ہے جو کہ اس خراب دور میں نہیں ہونا چاہیے تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.