ETV Bharat / state

رمضان المبارک کے موقع پر پیش نعت شریف - مدھیہ پردیش نیوز

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے شاعر اور نعت خواں ولی اللہ ولی نے رمضان المبارک کے موقع پر پیش کیا نعت شریف کا نذرانہ۔

رمضان المبارک کے موقع پر پیش نعت شریف
رمضان المبارک کے موقع پر پیش نعت شریف
author img

By

Published : May 9, 2020, 9:20 PM IST

  • گر چھوٹ گئے دن رات تو یہ دن رات نہ پاؤگے
  • ملتی ہے جو رب کی ہر پل وہ سوغات نہ پاؤگے
    دیکھیں ویڈیو
  • رحمت کا مہینہ ہے رمضان بخشش کا مہینہ ہے رمضان
  • دوزخ سے خلاذی ہوتی ہے عظمت کا مہینہ ہے رمضان
  • کی قدر نہیں اس ماہ کی تو برکات نہ پاؤ گے

  • یہ ماہ مہینوں سے بہتر دن رات ہے راتوں سے بہتر
  • اس ماہ میں ہی قرآن ملا قرآن کلاموں سے بہتر ہے
  • دن رات برستی رحمت کی برسات نہ پاؤگے
  • گر چھوٹ گئے رم دن رات تو یہ دن رات نہ پاؤگے
  • شب قدر ہزار مہینوں سے افضل ہے خدا یہ کہتا ہے
  • آتے ہیں فرشتے روح بھی اعلان شب بھر ہوتا ہے
  • مانگی جو نہیں بخشش کی انعامات نہ پاؤ گے
  • گر چھوٹ گئے دن رات تو یہ دن رات نہ پاؤ گے
  • رحمت بھی برستی ہے ہر پل عصمت بھی تو ملتی ہے ہر پل
  • بس مانگ لیں تو اس ماہ میں وہ چو مانگ نہ پائے گا توکل
  • پڑتا ہے ولی جو نعت میں وہ نغمات نہ پاؤ گے
  • گر چھوٹ گئے دن رات تو دن رات نہ پاؤگے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.