ETV Bharat / state

Muslim Organizations on Nupur Sharma: مدھیہ پردیش کی مسلم تنظیموں نے نپور شرما کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا - مسلمان بھارت کی عدلیہ پر بھروسہ رکھتے ہیں

نپور شرما معاملے میں مدھیہ پردیش کی مسلم تنظیموں نے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کیا وہیں حکومت سے اس بات کا بھی مطالبہ کیا ہے کہ نپور شرما کو جلد سے جلد گرفتار کر اسے سخت سزا دی جائے۔ Muslim Organizations on Nupur Sharma

مدھیہ پردیش کی مسلم تنظیموں نے نپور شرما کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا

author img

By

Published : Jul 2, 2022, 7:08 AM IST

پیغمبر اسلام پر نازیبا تبصرہ کرنے والی حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی کی سابق متنازعہ ترجمان نپور شرما کی سپریم کورٹ نے سخت مذمت کی ہے جس کے بعد انہوں نے مقدمے کو ایک جگہ پر منتقل کرنے سے متعلق عرضی واپس لی-سپریم کورٹ نے کہا کہ نپور شرما کے غیر ذمہ دارانہ بیان سے جہاں ملک کا ماحول خراب ہوا ہے تو وہی ادے پور میں بھی قتل کا واقعہ پیش آیا ہے- Muslim Organizations on Nupur Sharma

آل انڈیا علماء بورڈ کے صدر قاضی سید انس علی کہتے ہیں کہ بھارت کی عوام اور یہاں کے مسلمان بھارت کی عدلیہ پر بھروسہ رکھتے ہیں اور سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں- انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ نپور شرما کو معافی مانگنا چاہیے اس کے ساتھ حکومت کو بھی اس پر عمل کرتے ہوئے مذکورہ خاتون کو گرفتار کر سخت سزا دی جائے-

مدھیہ پردیش کی مسلم تنظیموں نے نپور شرما کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا

یہ بھی پڑھیں: Resolution Against Nupur Sharma: نپور شرما کے خلاف مغربی بنگال اسمبلی میں مذمتی قرارداد پاس

مدھیہ پردیش جمعیت علماء کے صدر محمد ہارون نے کہا کہ بڑی خوش آئین بات ہے کی سپریم کورٹ نے نپور شرما کی درخواست کو رد کیا اور یہ کہا کہ انہوں نے غلطی کی ہے- انہیں ملک سے معافی مانگنا چاہیے - اور ساتھ میں حکومت سےمطالبہ کیا کہ جہاں جہاں نوپور شرما کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے اس پر کاروائی کی جائے- حاجی محمد ہارون نے کہا کہ ہمارا مطالبہ صرف معافی نہیں ہے- کیوں کہ اگر لوگ قتل کر کے معافی مانگے تو اسے معاف نہیں کیا جاسکتا- انہوں نے کہا معافی کے ساتھ ساتھ نپور شرما کی گرفتار کر اس پر سخت کاروائی ہو- 'ہمیں تسلی تب ہو گی جب نپور شرما اور ان جیسے جتنے لوگ ہیں جنہوں نے مذہب اسلام کے علاوہ کسی بھی مذہب کے لوگوں کے بارے میں کچھ کہا ہے تو ان پر سخت کارروائی کی جائے-'

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.