ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش میں حکومتی گائیڈ کے مطابق یوم عاشورہ منایا گیا۔

author img

By

Published : Aug 20, 2021, 5:58 PM IST

مدھیہ پردیش میں یوم عاشورہ آج حکومت کے احکامات اور کورونا گائیڈ لائن کے تحت منایا جارہا ہے، ساتھ ہی محرم کے جلوس اور تعزیہ نکالنے پر پابندی عائد ہے۔

مدھیہ پردیش میں حکومتی گائیڈ کے مطابق یوم عاشورہ  منایا گیا۔
مدھیہ پردیش میں یوم عاشورہ حکومتی گائیڈ کے تحت منایا جارہا ہے

مدھیہ پردیش میں یوم عاشورہ آج حکومت کی گائیڈ لائن کے کے تحت منایا جارہا ہے۔

یوم عاشورہ یعنی محرم الحرام کی 10 تاریخ اسی دن کو سید الشہداء حضرت امام حسین اپنے اہل خانہ اور ساتھیوں کے ساتھ میدان کربلا میں شہید ہو گئے تھے۔

آج ہی کے دن کربلا میں یزیدی فوجوں نے حضرت امام حسین کو ہی نہیں بلکہ ان کے شیر خوار بچوں کو بھی شہید کر دیا تھا، لیکن انہوں نے باطل کے سامنے سر جھکانے سے انکار کر دیا اور قیامت تک کیلئے بلا تفریق مذہب, ذات, رنگ و نسل ایک ایسی نظیر قائم کردی جس کی مثال دنیا پھر قائم ہے۔

ویڈیو

ماہِ محرم کی عظمت شہادت امام حسین سے ہی نہیں ہمیشہ سے رہی ہے اور قرآن سے ثابت ہے، ماہ محرم اہل ایمان کو یہ سبق دیتا ہے کی حالات کتنے بھی خراب ہوں لیکن دین پر ثابت قدم رہنا ہے، اللہ کریم نصرت عطا کرے گا۔

مزید پڑھیں:

بنگلور: نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ یوم عاشورہ منایا جا رہا

آج یوم عاشوراء حکومت کے احکامات اور کورونا گائیڈ لائن کے تحت بہت کم لوگوں کی جانب سے منایا جارہا ہے، ساتھ ہی محرم کے جلوس اور تعزیوں کو نکالنے پر پابندی عائد ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.