ETV Bharat / state

Narottam Mishra on Madrasa Study Material مدھیہ پردیش میں مدارس کے نصاب کی جانچ ہوگی، نروتم مشرا - scrutinizing of Madras study material

مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ نروتم مشرا نے کہا کہ اب ریاست کے سبھی مدارس کے اسٹڈی مٹیریئل(پڑھنے والے مواد) کی جانچ ضلع کلکٹر کریں گے۔ اس کے ساتھ ہی نروتم مشرا نے کانگریس پر تنقید کرتے ہوئے دیگر معاملات پر بھی بات کی ہے۔ Scrutinizing of Madras Study Material

MADRASAS STUDY MATERIAL SCRUTINIZED
مدارس کے اسٹڈی مٹیریئل کی جانچ
author img

By

Published : Dec 18, 2022, 2:48 PM IST

Updated : Dec 18, 2022, 3:29 PM IST

بھوپال: مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ نروتم مشرا نے ودیشا اور دتیا سمیت مدھیہ پردیش کے مدارس میں کچھ قابل اعتراض تعلیم کے بارے میں کہا کہ 'یہ معاملہ میری نوٹس میں آیا ہے، میں نے اس معاملے کا سرسری جائزہ لیا ہے اور ایسی کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کے لیے اضلاع کلکٹرز کو ہدایت دی ہے کہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کے ذریعے مدارس میں پڑھائے جانے والے مواد(اسٹڈی مٹیریئل) کی جانچ کروائی جائے اور اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ مدارس نصاب میں کوئی چیز قابل اعتراض نہ ہو۔ Study Material of MP Madrasas

  • प्रदेश के कुछ मदरसों में बच्चों को आपत्तिजनक कंटेट पढ़ाने से संबंधित विषय संज्ञान में आया है।

    अप्रिय स्थिति से बचने के लिए मदरसों के पठन सामग्री की स्क्रूटनी करवाने पर विचार किया जा रहा है। pic.twitter.com/RMbijUwQSG

    — Dr Narottam Mishra (@drnarottammisra) December 18, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

مدھیہ پردیش میں فلمسازوں کا خیرمقدم: مدھیہ پردیش کو فلموں کے لیے 'فرینڈلی اسٹیٹ' کہا جاتا ہے اور فلم کے سیٹس اور دیگر جگہوں پر ان کے خلاف احتجاج ہوتا ہے، اس معاملے میں وزیر داخلہ نروتم مشرا نے کہا کہ 'کہیں بھی کوئی احتجاج اور کوئی تنازع نہیں ہوگا، جو بھی پروڈیوسر اور ڈائریکٹر فلم بنانے کے لیے مدھیہ پردیش آنا چاہیں ان کا خیر مقدم ہے۔

  • पाकिस्तान के विदेश मंत्री बिलावल भुट्टो और कांग्रेस नेता राहुल गांधी एक जैसी भाषा बोल रहे हैं। बिलावल भुट्टो प्रधानमंत्री जी पर सवाल उठा रहे हैं तो राहुल गांधी जी सेना का अपमान कर रहे हैं।

    कमलनाथ जी क्या राहुल गांधी जी के भारतीय‌ सेना पर उठाए गए सवाल से सहमत हैं? pic.twitter.com/g2HrNazeib

راہل گاندھی کے بارے میں کمل ناتھ سے سوال: راہل گاندھی کے بار بار فوج پر سوال اٹھانے پر نروتم مشرا نے کہا کہ 'بلاول بھٹو اور راہل دونوں کا معاملہ ایک جیسا ہے، ایک فوج پر سوال کر رہا ہے اور دوسرا وزیر اعظم پر سوال کر رہا ہے۔ میں اس معاملے میں کمل ناتھ سے جی سے پوچھنا چاہوں گا کہ کیا راہل گاندھی نے فوج کی عزت پر سوال اٹھائے ہیں، وہ اس کے حق میں ہیں یا مخالف، اس کی وضاحت ہونی چاہیے۔

Last Updated : Dec 18, 2022, 3:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.