ETV Bharat / state

پولیس کی سختی پر پتھراؤ

author img

By

Published : Apr 8, 2020, 5:30 PM IST

صنعتی شہر اندور میں کورونا وائرس کے چلتے لاک ڈاؤن اور کرفیو میں سکتی کی تو لوگوں نے پتھراؤ کر دیا۔

پولیس نے لاک ڈاؤن میں سختی کی تو  لوگوں نے پتھراؤ کر دیا

مدھیہ پردیش کے اندور میں صوبے میں کورونا وائرس کے متاثر مریض میں سب سے تیزی سے اندور میں اضافہ ہو رہا ہے یہاں 173 اور نا متاثر مریضوں کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ 15 سے زائد لوگوں کی موت بھی درج کی جاچکی ہے۔

مرکزی حکومت نے اس سے تحفظ کے لیے پورے ملک میں لاکھ ڈاؤن اور کرفیو نافذ کر رکھا ہے اس کے باوجود بھی لوگ لاک ڈاؤن اور کرفیو کا احتیاط نہیں برتی رہے ہیں۔

اسی کے چلتے چندن نگر علاقے میں جب پولیس لاک ڈاؤن کا احتیاط برتنے کے لیے پہنچی تو وہاں کے مقامی سے بحث ہونے کے بعد لوگوں نے پولیس اہلکاروں پر پتھراؤ شروع کر دیا ۔

اس سے قبل بریان دور میںطبی طبی عملے پر پتھراؤ کا واقعہ پیش آیا تھا پولیس نے ملزموں کو پکڑ کر سخت کارروائی کی تھی اس وقت بھی پولیس پر پتھراؤ کرنے والے12 ملزموں کو پولیس نے پکڑ لیا ہے اور کچھ کی تلاش جاری ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.