ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش کانگریس نے مادھوراؤ سندھیا کو یاد کیا

مدھیہ پردیش کانگریس نے سابق مرکزی وزیر مادھوراؤ سندھیا کوان کے یوم پیدایش پر یاد کرتے ہوئے ان کے تئیں گلہائے عقیدت نذر کئے۔

مدھیہ پردیش کانگریس نے مادھوراؤ سندھیا کو یاد کیا
مدھیہ پردیش کانگریس نے مادھوراؤ سندھیا کو یاد کیا
author img

By

Published : Mar 10, 2020, 3:05 PM IST

ریاستی کانگریس نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ہے ’آنجہانی سابق مرکزی وزیر مادھوراؤ سندھیا جی کے یوم پیدائش پر انہیں سلام۔ سندھیا جی کی نظریاتی عظمت ، سیاسی حکمت، اعلی اخلاقیات اور کانگریس کے لیے عزم آج بھی بھارتی سیاست کے سنگ میل ہیں اور ہمیشہ رہیں گے۔

سابق وزیر اعلی دگ وجے سنگھ نے ریاستی کانگریس کے اس ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے مسٹر سندھیا کو یاد کیا۔سابق مرکزی وزیر سریش پچوری نے ٹویٹ کے ذریعے مسٹر سندھیاکو یاد کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کے خاص معاون آنجہانی سندھیا نے مختلف اعلی عہدوں پر رہتے ہوئے ہمیشہ ملک کے مفاد میں قابل ستائش اور ناقابل فراموش کام کئے۔

ریاستی کانگریس کے ترجمان پنکج چترویدی نے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ مسٹر مادھوراؤ سندھیا کے یوم پیدائش پر سلام۔ مسٹر مادھوراؤ سندھیا آج بھی ہندوستانی سیاست کے لئے سنگ میل ہیں اور ہمیشہ رہیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.