ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: فلور ٹیسٹ پر کانگریس و بی جے پی کا رد عمل - kamal nath government

ریاست مدھیہ پردیش میں سپریم کورٹ نے کانگریس کو فلور ٹیسٹ کرانے کے لیے کہا ہے، جس کے بعد کانگریس اور بی جے پی کے رہنماؤں کے بیان آنا شروع ہوگئے ہیں۔

کانگریس و بی جے پی کا رد عمل
کانگریس و بی جے پی کا رد عمل
author img

By

Published : Mar 20, 2020, 12:48 PM IST

مدھیہ پردیش کی سیاست میں جاری اتھل پتھل پر سپریم کورٹ نے فیصلہ کیا تھا کہ وزیراعلی کمل ناتھ 20 مارچ کوو فلور ٹیسٹ کرائیں گے۔

بی جے پی کے مرکزی وزیر نریندر تومر نے اس تعلق سے کہا تھا کہ 'دو روز تک سپریم کورٹ میں مدھیہ پردیش کی سیاست پر سماعت کی گئی، کورٹ نے دونوں طرف کی بات سننے کے بعد جو فیصلہ دیا ہے ہم اس کا استقبال کرتے ہیں'۔

فلور ٹیسٹ پر کانگریس و بی جے پی کا رد عمل

انھوں نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ کانگریس اپنا فلور ٹیسٹ 20 مارچ کو پانچ بجے تک مکمل کرے جس کی ویڈیو گرافی بھی کی جائے۔

نریندر تومر نے کہا جیسے ہی فلور ٹیسٹ ہوگا تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا، وہیں کورٹ نے کانگریس کے 16 باغی اراکین اسمبلی کو بھی اس ٹیسٹ میں شامل ہونے کو کہا ہے اور یہ بھی کہا ہے کہ اگر وہ یہاں آتے ہیں تو ان کے حفاظتی انتظامات کیے جائیں گے-

وہی کانگریس کے وزیر اقلیتی فلاح و بہبود عارف عقیل نے کہا ہے کہ 'وہ کتا بھی ظلم کرلیں لیکن وہ ہمیں ہلا نہیں سکتے اور نہ ہی ڈرا سکتے ہیں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.