ETV Bharat / state

کار کی زد میں آنے سے ماں اور بیٹے کی موت - حادثے

مدھیہ پردیش کےضلع مرینا میں ایک کار نے گھر کے باہر کھڑے ماں، بیٹے اور ایک خاتون کو ٹکر مار دی۔

Breaking News
author img

By

Published : Jul 25, 2019, 12:39 PM IST

حادثے میں ماں اور بیٹے کی موت ہو گئی ۔ وہیں خاتون کو نازک حالت میں ہسپتال لے جایا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق یہ واقع گزشتہ شام پھول گنج کے قریب پیش آیا جب بانمور میں واقع ایک پرائیوٹ فیکٹری کی کار تیز رفتار سے لوٹ رہی تھی۔

تیز رفتار کار کی زد میں آکر 25 سالہ رانی اور اس کے کمسن بیٹے دھرو کی موقع پر ہی موت ہوئی۔

حادثے میں ایک دیگر خاتون 28 سالہ ممتا شرما کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔

پولیس نے ڈرائیورکوگرفتار کرکے کار کو ضبط کر لیا ہے ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.