ETV Bharat / state

'مودی، کام پر نہیں جوانوں کے نام پر ووٹ مانگ رہے ہیں' - بی جے پی

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں بھوپیش بگھیل نے وزیراعظم نریندر مودی پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ 'بی جے پی کے بنیادی کردار میں توہین اور جھوٹ ہے۔'

bhupesh baghel
author img

By

Published : May 11, 2019, 5:16 PM IST

انہوں نے کہا کہ 'بی جے پی کے کارکنان کام کی بنیاد پر نہیں، نریندمودی کے نام پر ووٹ مانگتے ہیں اور مودی فوج کے جوانوں کے نام پر ووٹ مانگتے ہیں جبکہ فوج کے جوانوں نے ان کے نام پر ووٹ مانگنے سے منع کیا ہے۔'

'مودی، کام پر نہیں جوانوں کے نام پر ووٹ مانگ رہے ہیں'

وزیراعلی بھوپیش بگھیل نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ 'بی جے پی نہ صرف حزب اختلاف کے رہنماؤں کی توہین کر رہی ہے بلکہ اپنی پارٹی کے رہنماؤں کی بھی توہین کر رہی ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'لال کرشن اڈوانی، سمترا مہاجن، منوہر جوشی جیسے رہنماؤں کی اب پارٹی میں کوئی اہمیت نہیں ہے۔ اب بی جے پی سے نرہوا، منوج تیواری، ہیما مالنی، جیا پردا جیسے اداکار انتخاب لڑ رہے ہیں تو ملزمین میں امت شاہ اور پرگیہ ٹھاکر جیسے رہنما انتخابی میدان میں ہیں۔'

Intro:بی جے پی جھوٹ اور اداکاری سے جیتنا چاہتی ہے انتخاب

Body: مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں چھتیس گڑھ کے وزیراعلی بھوپیش بگھیل نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی جھوٹ اور اداکاروں کے سہارے انتخاب جیتنا چاہتی ہے
چھتیس گڑھ کے وزیراعلی بھوپیش بگھیل نے نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کا ایک ہی مقصد ہے جھوٹ بولو اپوزیشن رہنماؤں کو غلط بیان بازی کرو اور کیسے بھی ہو انتخاب جی تو چاہے اس کے لیے اپنے پارٹی کے رہنماؤں کی بےعزتی کیوں نہ کرنا پڑے پھر وہ چاہے لال کرشن اڈوانی ہو سمترامہاجن ہو بلی منوہر جوشی ہو ان کی نظر میں یہ سب کابل لیڈر نہیں تبھی تو انہوں نے اداکاروں اور غیر عناصر لوگوں کو اپنا امیدوار بنایا ہے بھوپیش بگھیل نے نرین مودی پر نشانہ سعد تے ہوئے کہا کہ وہ جھوٹ بولنے کا موقع نہیں چھوڑتے جب ان کو لگتا ہے کے فائدہ ہونے والا ہے وہ جھوٹ بولنے لگتے ہیں
بھارتی جنتا پارٹی کے کارکون بی جے پی کی کاموں کے لیے ووٹ نہیں مانگتے وہ نریندمودی کے نام پر ووٹ مانگتے ہیں اور مودی فوجیوں کی شہادت کے نام پر ووٹ مانگتے ہیں
فوجی افسران کہہ رہے ہیں کہ ہمارے نام پر ووٹ نہ مانگے سینا کسی پارٹی کی نہیں اس ملک کی ہے

Conclusion:جھوٹ اور فریب بھارتی جنتا پارٹی کا اصلی چہرہ ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.