ETV Bharat / state

اندور: بی جے پی کے رکن اسمبلی پر کارروائی کرنے کے لیے میمورینڈم

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں کانگریس کے ترجمان نے پولیس کو میمورنڈم دے کر مطالبہ کیا کہ پولیس کارروائی کرنے میں امتیازی سلوک نہ کرے۔

اندور: بی جے پی کے رکن اسمبلی پر کاروائی کرنے کے لیے میمورینڈم

author img

By

Published : Jun 1, 2021, 11:16 AM IST

اندور صوبہ میں کورونا کی دوسری لہر سے متاثرہ بچوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا تھا اس سے تحفظ کے لیے انتظامیہ نے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا تھا۔

وہیں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں پر انتظامیہ کارروائی بھی کررہا ہے جس کے چلتے دو روز قبل اندور میں 20 سے زائد ٹھیلے والوں پر کارروائی کرتے ہوئے انہیں سیدھے جیل بھیج دیا گیا۔

اندور: بی جے پی کے رکن اسمبلی پر کاروائی کرنے کے لیے میمورینڈم

اس پر کانگریس کے ترجمان ڈاکٹر امین الثوری نے پولیس انتظامیہ کو ایک میمورنڈم سونپا جس میں مطالبہ کیا کہ اسی علاقے میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن اسمبلی نے بھی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کی ہے لہذا ان کے خلاف بھی کارروائی کی جائے۔

ڈاکٹر امین کا کہنا تھا کہ قانون سب کے لئے برابر ہے چاہے وہ کوئی بھی ہو اگر ٹھیلے والوں نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کی ہے تو ان کے خلاف قانونی کارروائی جائز ہے، مگر بی جے پی کے رکن اسمبلی نے بھی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کی ہے پھر ان پر کارروائی کیوں نہیں کی جا رہی ہے۔ 'میں نے تمام ثبوت کے ساتھ میں انتظامیہ کو میمورنڈم سونپا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ اگر اس میں ایک بھی جھوٹ ہو تو مجھ پر کارروائی کی جائے نہیں تو رکن اسمبلی پر بھی کارروائی کریں، قانون سب کے لیے یکساں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.