ETV Bharat / state

'مختصر عرصے میں اہم کاموں کی تکمیل'

author img

By

Published : Feb 11, 2020, 7:42 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 12:34 AM IST

مدھیہ پردیش مساجد کمیٹی کو گیارہ ماہ پورے ہونے پر کمیٹی کے صدر نے پیش کی گیارہ مہینے کی کارگزاری پیش کی گئی ہے-

کمیٹی کے صدر نے پیش کی گیارہ مہینے کی کارگزاری پیش کی

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں مسجد کمیٹی کے گیارہ ماہ پورے ہونے پر کمیٹی کے صدر نے بتایا کہ موجودہ کمیٹی نے اپنے گیارہ مہینے کے قلیل مدت میں کئی اہم کام سرانجام دیے ہیں- نکاح رجسٹریشن کی آن لائن سہولیات کے ساتھ ہی باہر سے آنے والے لوگوں کو نماز کے وقت کی معلومات دینے والے نماز خبر ایپ کے علاوہ اذان کی غلطیوں کو سدھارنے کے لیے مؤذن کے لیے ورکشاپ کا انعقاد کیا-

مختصر عرصے میں اہم کاموں کی تکمیل

امام اور مؤذن کو بوقت ضرورت رکھنے کی فراہمی کے لیے انجمن کا قیام زیر غور ہے-

انہوں نے بتایا کہ اس کمیٹی کی مدت کار میں ہی امام اور مؤذن کو طویل عرصے سے رکے ہوئے تنخواہ میں اضافے کا مطالبہ پورا ہوسکا ہے- امام اور مؤذن کو اب بالترتیب 1900، 1200 کی جگہ ساڑھے چار اور پانچ ہزار روپے نذرانہ دیا جا رہا ہے، جبکہ مساجد کمیٹی کے دفتر کے اوپر ایک بڑے ہال کی تعمیر بھی کرائی گئی ہے جس میں تقریبات کے انعقاد کی راہ آسان ہوگی-

Intro:مدھیہ پردیش مساجد کمیٹی کو گیارہ ماہ پورے ہونے پر کمیٹی کے صدر نے پیش کی گیارہ مہینے کی کارگزاری-

Body:ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال مسجد کمیٹی کے گیارہ ماہ پورے ہونے پر کمیٹی کے صدر نے بتایا کہ موجودہ کمیٹی نے اپنے گیارہ مہینے کے قلیل مدت کار میں کئی اہم کام سرانجام نام دیے ہے- نکاح رجسٹریشن کی آن لائن سہولیات کے ساتھ ہی باہر سے آنے والے لوگوں کو نماز کے وقت کی معلومات دینے والے نماز خبریں ایپ کے علاوہ اذان کی غلطیوں کو سدھارنے کے لیے مؤذن کے لیے ورکشاپ کا انعقاد کیا- امام موذن کو بوقت ضرورت رکھنے کی فراہمی کے لیے انجمن کا قیام زیر غور ہے- انہوں نے بتایا کہ اس کمیٹی کی مدت کار میں ہی امام اور موذن کو طویل عرصے سے رکے ہوئے تنخواہ اضافے کا مطالبہ پورا ہو سکا ہے - امام موذن کو اب بلترتیب 1900, 1200 کی جگہ ساڑھے چار اور پانچ ہزار روپے نذرانہ دیا جا رہا ہے - جبکہ مساجد کمیٹی کے دفتر کے اوپر ایک بڑے ہال کی تعمیر بھی کرائی گئی ہے جس میں تقریبات کے انعقاد کی راہ آسان ہوگی ہے -

بائٹ - حافظ عبدالحفیظ....... صدر,مساجد کمیٹی بھوپال

Conclusion:مد ھیہ پردیس مساجد کمیٹی کے گیارہ ماہ پورے ہونے پر کار گزاری پیش کی گئی-
Last Updated : Mar 1, 2020, 12:34 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.