ETV Bharat / state

پھاؤڑے سے حملہ کر کے بیوی کا قتل - ملزم نے چوہا مار دوا کھاک

بیوی کو قتل کرنے کے بعد ملزم نے چوہا مار دوا کھا کر خود کو بھی ختم کرنے کی کوشش کی تھی لیکن اسے بچا لیا گیا ہے۔

پھاؤڑے سے حملہ کرکے بیوی کا قتل
پھاؤڑے سے حملہ کرکے بیوی کا قتل
author img

By

Published : Sep 4, 2020, 2:16 PM IST

مدھیہ پردیش کے ستنا ضلع کے دھارکنڈھی تھانہ علاقے کے سون ورشا گاؤں میں ایک بزرگ نے اپنی بیوی کو پھاؤڑے سےحملہ کرکے قتل کردیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق کل معمولی بات پر تکرار کے دوران 70 سالہ شیوا دھار کشواہا نے پھاؤڑے سے وار کرکے اپنی 65 سالہ بیوی کلاوتی کو قتل کردیا۔

انہوں نے بتایا کہ بیوی کو قتل کرنے کے بعد ملزم نے چوہا مار دوا کھاکر خود کو بھی ختم کرنے کی کوشش کی تھی، لیکن اسے بچا لیا گیا ہے۔

پولیس نے اس سلسلے میں معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.