ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں موٹر سائکل سوار ہلاک - madhya perdesh

ریاست مدھیہ پردیش کے چھندواڑہ ضلع کے لاواگھوگھری تھانہ علاقے کے چوڑا بوہ گاؤں میں آج تیز رفتار موٹر سائیکل چلاتے ہوئے بائک سوار بائیک کےساتھ کنویں میں گرگیا جس سے اس کی موت ہوگئی۔

سڑک حادثے میں موٹر سائکل سوار ہلاک
سڑک حادثے میں موٹر سائکل سوار ہلاک
author img

By

Published : May 15, 2020, 11:26 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے چھندواڑہ ضلع کے لاواگھوگھری تھانہ علاقے کے چوڑا بوہ گاؤں میں آج تیز رفتار موٹر سائیکل چلاتے ہوئے بائک سوار بائیک کےساتھ کنویں میں گرگیا جس سے اس کی موت ہوگئی۔

وہ کسی پرائیویٹ کمپنی میں گاڑی سروسنگ کا کام کرتا تھا۔

پولیس نے لاش برآمد کرکے معاملے کی جانچ شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.