ETV Bharat / state

ایم پی: بی جے پی کے راکیشن سنگھ نے کانگریس پر لگائے سنگین الزامات

author img

By

Published : Oct 21, 2019, 7:32 PM IST

مدھیہ پردیش ایم پی بھارتی جنتا پارٹی کے صوبائی صدر راکیش سنگھ نے کانگریس پرسنگین الزامات لگائے ہیں۔ راکیشن سنگھ نے کہا کہ جھابوا انتخاب میں کانگریس اپنے اقتدار کا غلط استعمال کر رہی ہے ۔

ایم پی: بی جے پی کے راکیشن سنگھ نے کانگریس پر لگائے سنگین الزامات

مدھیہ پردیش بھارتی جنتا پارٹی کے صوبائی صدر راکیش سنگھ نے کانگریس پرسنگین الزامات لگائے ہیں۔ راکیشن سنگھ نے کہا کہ جھابوا انتخاب میں کانگریس اپنے اقتدار کا غلط استعمال کر رہی ہے ۔

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں آج بھارتی جنتا پارٹی کے دفتر میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر راکیش سنگ نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا صوبائی حکومت جھابوا انتخابات میں سرکاری مشنری کا غلط استعمال کرر ہی ۔ انہوں نے کہا کانگریس کی پول کھلتی نظر آرہی ہے کیونکہ انہوں نے جو وعدے کئے تھے انہیں پورا نہیں کیا گیا ہے۔اس لئے جھبو ا میں بھی عوام کے دل میں کانگریس کے لیے غصہ ہے اور وہاں کا ماحول بھارتی جنتا پارٹی کی طرف صاف نظر آرہا ہے اور ہم وہاں پر تاریخی کامیابی حاصل کریں گے ۔راکیش سنگھ نے مزید کہا کہ کانگریس جھابوا میں اپنے اقتدار میں رہنے کا غلط استعمال کر رہی ہے۔کانگریس جتنی طاقت لگا سکتی ہے وہاں لگا رہی ہے ۔وہاں پر کانگرییس رہنماؤں اور سرکاری افسران کی میٹنگ کر بوتھ پر کامیابی درج کرنے کے لیے ٹارگٹ دیا گیاہے۔انہوں نے کہا ٹارگٹ کے ساتھ جتانے کیلئے دھمکیاں بھی دی گئی ہے کہا گیا ہے کی اگر کانگریس کی جیت نہیں ہوئی تو اس کے نتائج اچھے نہیں ہوں گے ۔انہوں نے کہا ہم نے اس کی شکایت الیکشن کمیشن کو بھی کی ہے ۔

Intro:مدھیہ پردیش بھارتی جنتا پارٹی کے صوبائی صدر راکیش سنگھ نے کانگریس پر لگائے سنگین الزامات،کہا جھابوا انتخاب میں کانگریس اپنے اقتدار کا کر رہی ہیں غلط استعمال ۔Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال آج بھارتی جنتا پارٹی کے دفتر میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر راکیش سنگ نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا صوبائی حکومت جھابوا انتخابات میں سرکاری مشنری کا کرر ہی ہے استعمال ،انہوں نے کہا کانگریس کی پول کھلتی نظر آرہی ہے کیونکہ انہوں نے جو وعدے کئے تھے انہیں پورا نہیں کیا ہے۔اس لئے جھبو ابھی عوام کے دل میں کانگریس کے لیے غصہ ہے اور وہاں کا ماحول بھارتی جنتا پارٹی کی طرف صاف نظر آرہا ہے اور ہم وہاں پر تاریخی کامیابی حاصل کریں گے ۔
راکیش سنگھ نے مزید کہا کہ کانگریس جھابوا میں اپنے اقتدار میں رہنے کا غلط استعمال کر رہی ہے۔کانگریس جتنی طاقت لگا سکتی ہیں وہاں لگا رہی ہے ۔وہاں پر کانگریس لیڈر ان اور سرکاری افسران کی بیٹھک کر بوت جیتنے کا ٹارگٹ دیا گیاہے۔انہوں نے کہا ٹارگٹ کے ساتھ جتانے کیلئے دھمکیاں بھی دی گئی ہے کہا گیا ہے کی اگر کانگریس کی جیت نہیں ہوئی تو اس کے نتائج اچھے نہیں ہوں گے ۔انہوں نے کہا ہم نے اس کی شکایت الیکشن کمیشن کو بھی کی ہے ۔

بائٹ۔ راکیش سنگھ ۔۔۔۔۔صوبائی صدر بی جے پی، ایم پیConclusion:جھابوا ضمنی انتخابات پر بیان ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.