ان نئے کیسیز میں 53 فیصد معاملات اندور اور بھوپال کے ہیں ۔ اندور میں 180 جبکہ دارلحکومت بھوپال میں 92 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔ 57 دنوں کے بعد آج کورونا کے 500 سے زیدہ نئے معاملات درج کئے گئے ہیں، جبکہ تین افارد کی موت بھی ہے۔
اس سے قبل 10 جنوری 2021 کو ریاست میں 620 نئے معاملے سامنے آئے تھے ۔
ذرائع کے مطابق ریاست میں پچھلے 24گھنٹے میں 516نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔حالانکہ 309 مریض ٹھیک بھی ہوئے ہے ۔ابھی کورونا کے 3,915 ایکٹیو کیسیز ہیں۔
ریاست میں سب سے زیادہ معاملات اندور میں 184 اور بھوپال میں 92 آئے ہیں
اب تک اب تک کورونا سے 2 لاکھ 66 ہزار 43 کوگ متاثر ہو چکے ہیں۔ حالانکہ کی ان میں سے دو لاکھ 58 ہزار 200سے زائد مریض ٹھیک ہوچکے ہے۔
اب تک کورونا کی وجہ سے 3870 لوگوں کی جان جا چکی ہے۔
وزیر صحت نے کہا وہ اس سے نمٹنے کے لئے پوری طرح طرح سے تیار ہیں
انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ بازاروں میں اور عوامی مقامات پر بغیر ماسک کے نہ جائیں ۔اور سماجی فاصلے کا خیال رکھیں ۔