ETV Bharat / state

Covid Cases in Madhya Pradesh: مدھیہ پردیش میں کورونا کے 20 نئے کیسز

author img

By

Published : Dec 15, 2021, 4:54 PM IST

مدھیہ پردیش میں کورونا کے 20 نئے معاملے New Corona Cases in Madhya Pradesh سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی گذشتہ 26 دنوں میں کُل 409 نئے معاملے Corona New Cases سامنے آئے ہیں۔

Corona New Cases In Madhya Pradesh: مدھیہ پردیش میں کورونا کے 20 نئے معاملے کی تصدیق

ریاست مدھیہ پردیش میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 20 نئے کورونا متاثرین Corona New Cases پائے گئے ہیں۔ اندور میں 13 اور بھوپال میں چھ مثبت کیسز پائے گئے ہیں۔ مہاراشٹر کی سرحد سے متصل ضلع بیتول میں ایک دن میں پانچ مثبت کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ جس کی وجہ سے لوگوں میں خوف کا ماحول ہے۔

وہیں ریاست میں فعال مریضوں کی تعداد Active Cases in MP بڑھ کر 117 ہو گئی ہے۔ ریاست بھر میں 26 دنوں میں 409 متاثر پائے گئے ہیں۔ جس میں سب سے زیادہ 178 بھوپال میں اور اندور میں 142 پائے گئے ہیں۔ بھوپال میں اس وقت 72 ایکٹیو کیسز ہیں۔ ان میں سے 41 آئسولیشن میں ہے اور 31 ہسپتال میں داخل ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Corona New Nases In Madhya Pradesh: مدھیہ پردیش میں کورونا کے 21 نئے معاملے

ریاست بھر میں اب تک 7 لاکھ 93 ہزار 387 افراد کورونا سے متاثر Corona Cases ہوئے ہیں۔ ان میں سے 7 لاکھ 82 ہزار 694 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔ وہیں 10 ہزار 529 کورونا کی وجہ سے ہلاک ہو چکے ہیں۔ وہیں اندور میں اب تک 153422 کورونا کے مریض Covid Cases In Indore سامنے آئے ہیں۔ ان میں سے 151974 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.