ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: راجہ بھوج ایئرپورٹ ویران - ملک میں تمام پروازیں منسوخ

ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن میں ٹرینوں کے رکنے اور ملک میں تمام پروازیں منسوخ ہونے کی وجہ سے ملک کے تقریباً تمام ہوائی اڈے ویران ہوچکے ہیں۔ آج کل یہاں سیکیورٹی اہلکاروں کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے۔

مدھیہ پردیش: لاک ڈاؤن کی وجہ سے راجہ بھوج ایئرپورٹ ویران

author img

By

Published : Apr 8, 2020, 11:36 AM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں واقع راجہ بھوج ایئرپورٹ کی بھی ایسی ہی صورتحال ہے، جہاں اس وقت سیکیورٹی اہلکاروں کے علاوہ کوئی بھی نہیں ہے۔

مدھیہ پردیش: لاک ڈاؤن کی وجہ سے راجہ بھوج ایئرپورٹ ویران
مدھیہ پردیش: لاک ڈاؤن کی وجہ سے راجہ بھوج ایئرپورٹ ویران

ہوائی اڈے جانے والی اس سڑک پر عام طور پر بھاری ٹریفک ہوتا تھا۔ لیکن اس بار صورتحال یہ ہے کہ یہاں ایک بھی گاڑی نظر نہیں آ رہی ہے۔

وہیں ایئرپورٹ میں کمپنیوں کے طیارے کھڑے ہوگئے ہیں، جب لاک ڈاؤن کھلے گا تو ان طیاروں کو اڑنے کی اجازت دی جائے گی اور ایک بار پھر ہوائی اڈے پر مسافروں کی نقل وحرکت اور پروازوں کے ٹیک آف اور لینڈ کی آوازوں سے ایئرپورٹ گونج اٹھے گی۔

عام دنوں میں بھوپال ایئرپورٹ سے ملک کے تمام اہم شہروں کے لئے اڑان بھرتا ہے، جس کی وجہ سے بہت سارے مسافر اپنی منزل تک پہنچ جاتے ہیں۔ یہاں سے طیاروں کے ذریعے سامان ڈھونے کا کام بڑے پیمانے پر کیا جاتا ہے۔ لیکن لاک ڈاؤن کی وجہ سے پروازیں منسوخ ہونے کی وجہ سے وہاں اب صرف خاموشی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.