ETV Bharat / state

اندور میں چوری کا معمہ حل - گاڑیوں

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں پولیس نے ایک ایسے شاطر چور گروہ کا انکشاف کیا ہے جو گاڑیوں میں گھوم کر چوری کرتا تھا۔

اندور میں چوری کا معمہ حل
author img

By

Published : Jul 23, 2019, 11:51 AM IST

Updated : Jul 23, 2019, 4:51 PM IST

لسوڑیاں تھانہ علاقے میں گذشتہ کئی روز سے پولیس کو چوری کی شکایت مل رہی تھی جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ایسے گروہ کا انکشاف کیا جو گاڑیوں میں تفریح کر کے مکانوں کی ریکی کرتا تھا اور پھر چوری کی واردات کو انجام دے دیتا تھا۔

اندور میں چوری کا معمہ حل

پولیس کی نظر سے بچنے کے لیے چور باقاعدہ اپنی گاڑی میں ایک خاتون کو بھی رکھتے تھے تاکہ جانچ پڑتال کے دوران وہ پولیس کو چکمہ دے سکیں۔

پولیس نے ان کے پاس سے 6 لاکھ روپے کا مال اور کاریں برآمد کی ہیں۔

پولیس نے اس معاملے میں دو مرد اور ایک خاتون کو گرفتار کیا ہے جبکہ ان کے دو ساتھی اب بھی فرار ہیں۔

ایڈیشنل ایس پی یوسف قریشی نے بتایا کہ 'ملزمین کو گرفتار کر کے گاڑیاں اور مسروقہ سامان ضبط کیا گیا ہے اور ان سے مزید پوچھ گچھ جاری ہے۔'

Intro:شاطر چور گروہ پولیس کے ہتھے چڑھا

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں پولیس نے ایک ایسے شاطر چور گروہ کا پردہ فاش کیا ہے جو کاروں میں تفریح کر چوریوں کو انجام دیتا تھا
اندور : لسوڑیاں تھانے علاقے میں لمبے وقت سے پولیس کو چوری کی شکایت مل رہی تھی پولیس نے اپنا جال بچھایا اور ایک ایسے گروہ کا پردہ فاش کیا جو کاروں میں تفریح کر سونے مکانوں کی ریکی کرتا اور بعد میں چوری کو انجام دے دیتا پولیس کی نظر سے بچنے کے لیے چور باقاعدہ اپنے گھروں میں ایک خاتون کو بھی رکھتے تھے تاکہ پولیس چیکنگ کے وقت پولیس کو چکمہ دے سکے پولیس نے چوروں کے پاس 6 لاکھ روپے کا مال اور کارے برآمد کی ہے
پولیس نے اس معاملے میں دو مرد اور ایک خاتون کو گرفتار کیا ہے جبکہ ان کے دو ساتھی ابھی فرار ہیں
پکڑے گئے شاطر چور پولیس کو چکمہ دینے کے لیے خاتون کو ڈرائیور کے قریب والی سیٹ پر بٹھاتے تھے تاکہ پولیس کو لگے یہ فیملی تفریح کر رہے ہیں اور اس طرح یہ پولیس کو چکمہ دیتے تھے ایڈیشنل ایس پی یوسف قریشی نے بتایا کی کی پکڑے گئے شاطر چوروں سے ابھی پوچھتا جاری ہے اور ایسا لگتا ہے کہ ان سے اور بھی وارداتیں پتا چلے گی

Conclusion:اندور میں ایسے شاطر چور گرو کا پولیس نے پردہ فاش کیا ہے جو کاروں میں سیر سپاٹا کرکے چوری کی وارداتوں کو انجام دیتے تھے جس میں ایک خاتون بھی شامل ہے
Last Updated : Jul 23, 2019, 4:51 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.