ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: لاک ڈاؤن کی مخالفت - کورونا مذہبی جگہوں پر

مدھیہ پردیش جمعیت علما ہند کے صدر حاجی محمد ہارون نے دارالحکومت بھوپال میں دس دن کے لاک ڈاؤن لگائے جانے کی مخالفت کی ہے۔

مدھیہ پردیش: لاک ڈاؤن کی مخالفت
مدھیہ پردیش: لاک ڈاؤن کی مخالفت
author img

By

Published : Jul 27, 2020, 7:09 PM IST

جمعیت علمائے ہند مدھیہ پردیش کے صدر حاجی محمد ہارون نے کہا کہ تہواروں کے موقع پر دس دن کے لاک ڈاؤن پر حکومت مدھیہ پردیش سے لاک ڈاؤن ختم کرنے اور دوبارہ نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کیا ہے-

حاجی ہارون نے کہا کی ابھی تک شہر میں عوام احتیاطی تدابیر کے ساتھ اپنے کاموں میں لگ گئی اور کاروبار بھی ہونے لگے تھے اچانک حکومت کے اس فیصلے نے تہواروں کے موقع پر لاک ڈاؤن سے عوام اور کاروباریوں کو مایوس کر دیا ہے-

مدھیہ پردیش: لاک ڈاؤن کی مخالفت

ایک طرف تو شراب خانوں میں بڑی تعداد میں لوگ جمع ہیں اور تمام سیاسی پروگرام بھی جاری ہے وہیں حکومت کو اچانک کورونا مذہبی مقامات پر اور تہواروں پر نظر آرہا ہے جو کئی چھوٹے چھوٹے کاروباریوں سے لے کر ہر غریب طبقہ کا بڑا نقصان ہے-

اس وقت ملک بھر میں دو مذہبی تہوار راکھی اور عیدالاضحی قریب ہے جس کی تیاریاں کی جا رہی تھیں اور کاروباری نے راکھی سے لیکر عید الاضحی تک کے لیے کاروبار کرنے کی منشا سے مال بھر لیا تھا اور چھوٹے کاروباریوں پر شہر میں لاک ڈاؤن کے حکومت کے فیصلے نے سب کو مایوس کر دیا-

حاجی محمد ہارون نے حکومت مدھیہ پردیش سے ایک بار پھر لاک ڈاؤن کے فیصلے پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ کہ دونوں تہوار خوشی اور آسانی کے ساتھ منایا جاسکے-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.