ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: موسلادھار بارش کے بھوپال جل تھل - Congress

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں زبردست بارش کی وجہ سے کئی علاقون میں پانی بھر گیا جبکہ محکمہ موسمیات نے مزید بارش کی پیشن گوئی کی ہے۔

موسلادھار بارش کے بھوپال جل تھل
author img

By

Published : Sep 9, 2019, 11:06 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 1:46 AM IST

مانسون اپنی رخصت کے آخری ایام میں ہے جبکہ اب بھی ملک کے متعدد علاقوں بارش کو سلسلہ جاری ہے، مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں بھی موسلادھار بارش کی وجہ سے کئی نشیبی علاقوں میں پانی بھر گیا جبکہ محمکہ موسمیات نے آئندہ دو دنوں میں مزید بارش کی پیشن گوئی کی ہے۔

موسلادھار بارش کے بھوپال جل تھل، ویڈیو

مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال، ہوشنگ آباد سمیت 32 اضلاع میں آئندہ دو روز میں بھاری بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔

بھوپال میں گزشتہ نو گھنٹوں میں 6 سینٹی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی۔

بھوپال کی سندھی کالونی، بھوپال ٹاکیز، چھولہ، ٹیلہ جمال پورہ، باغ سیونیا سمیت متعدد علاقوں میں پانی جمع ہونے سے لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

اسی دوران رابطہ عامہ وزیر پی سی شرما نے بھوپال کے جنوب مغربی اسمبلی حلقے کی بستیوں کے نشیبی علاقوں کو دورہ کیا، پی سی شرما نے بارش سے متاثرہ خاندانوں کے گھر پہنچ کر ملاقات کی اور میونسپل کارپوریشن اور ضلع انتظامیہ کے افسران کو بارش سے متاثرہ لوگوں کی مدد کرنے اور پانی کی نکاسی کا انتظام کرنے کی ہدایت دی ہے۔

Intro:بھوپال ہوا پانی پانی کئی جگہ سیلاب جیسے حالات ،زیادہ بارش سے متاثرہ بستیوں میں پہنچے وزیر رابطہ عامہ پی سی شرما۔Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں پانچ مانسونی سسٹم کے فعال ہونے سے ریاست کے متعدہ مقامات پر جھماجھم پرسات کا دور شروع ہوگیا ہے۔موسم سائنس سینٹر بھوپال میں پیر اور منگل کو ریاست کے بھوپال،ہوشنگ آباد سمیت 32 ضلعوں میں کچھ جگہوں پر بھاری اور کہیں انتہائی بھاری بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔بھوپال میں نو گھنٹے میں چھ سینٹی میٹر سے زیادہ پانی گرا۔ اس سے سڑکوں اور نچلی بستیوں میں پانی بھر گیا ۔ بھوپال میں صبح سویرے سے بارش کی تیز بوچھاروں سے پورا شہر پانی پانی ہو گیا۔دوپہر میں گھنگوربادل چھائے رہے اور دن میں اندھیرا چھا جانے سے تیز بارش کے امکانات پیدا ہوگئے ۔اور اسی کے ساتھ بارش کی چھڑی شروع ہوگی ۔تقریبا سات بجے سے 9 بجے تک راجدھانی ہیں مسلا دھار بارش سے ہر طرف پانی پانی ہو گیا بھوپال کی سندھی کالونی،بھوپال ٹاکیز، چھولہ، ٹیلہ جمال پورہ، باغ سیونیا سمیت متعدد علاقوں میں پانی جمع ہونے سے لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔رابطہ عامہ وزیر پی سی شرما آج صبح سے ہورہی تیز بارش کے درمیان بھوپال کے جنوب مغربی اسمبلی حلقے کی بستیوں میں پانی جمع ہونے والے علاقوں میں پہنچے۔پی سی شرم آنی انتہائی بارش سے متاثرہ خاندانوں سے ان کے گھر پہنچ کر ملاقات کی ۔انہوں نے میونسپل کارپوریشن اور ضلع انتظامیہ کے افسروں کو بارش سے متاثرہ لوگوں کی مدد کرنے اور پانی کی نکاسی کا انتظام کرنے کو کہا ۔

بائٹ۔ پی سی شرما۔ ۔۔۔۔۔وزیر رابطہ عامہConclusion:بھوپال میں لگاتار بارش
Last Updated : Sep 30, 2019, 1:46 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.