ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: 60 سالہ خاتون میں کورونا کی تصدیق - شاہدول میں ایک 60 سالہ خاتون

انتظامیہ نے متاثرہ خاتون سے رابطے میں آئے تقریبا 70 افراد کی فہرست تیار کی ہے۔ جس کے بعد سب کو کورنٹائن کردیا گیا ہے۔

مدھیہ پردیش: 60 سالہ خاتون میں کورونا کی تصدیق

author img

By

Published : May 1, 2020, 4:01 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع شاہدول میں ایک 60 سالہ خاتون کو کورونا مثبت پایا گیا ہے۔ انتظامیہ نے متاثرہ گاؤں کو کنٹینمنٹ ایریا قرار دیتے ہوئے علاقے کو مکمل طور پر سیل کردیا ہے۔ وہیں کورونا مریض کے رابطے میں آنے والے لوگوں اور مکانات کو سینیٹاز کیا جا رہا ہے۔

انتظامیہ نے متاثرہ خاتون سے رابطے میں آئے تقریبا 70 افراد کی فہرست تیار کی ہے۔ جس کے بعد سب کو کورنٹائن کردیا گیا ہے۔ ساتھ ہی مریض کے کنبے کے نمونے بھی جانچ کے لئے بھیجے جا چکے ہیں۔

واضح رہے کہ میڈیکل کالج شاہدول کے آئسولیشن وارڈ میں کل 6 افراد کو آئسولیشن میں رکھا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.