ETV Bharat / state

Madhya Pradesh CM Shivraj Singh Chauhan مدھیہ پردیش حکومت کا ریاست کے صحافیوں کو شاندارتحفہ - مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان

مدھیہ پردیش حکومت نے صحافیوں کی بیمہ سکیم کے تحت اس سال اضافی پریمیم ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی سکیم کے تحت فارم بھرنے کی آخری تاریخ 16 ستمبر سے بڑھا کر 30 ستمبر 2022 کردی گئی ہے۔Madhya Pradesh CM Shivraj Singh Chauhan

مدھیہ پردیش حکومت کا ریاست کے صحافیوں کو شاندارتحفہ

author img

By

Published : Sep 15, 2022, 5:55 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے اپنے بیان میں صحافیوں کو سوغات دیتے ہوئے کہا ہے کہ صحافی برداری ہمارے سماج کا ایک اہم اور ضروری حصہ ہے۔ جمہوریت کا ستون ہے۔انہیں نظرانداز کیا جا سکتا ہے۔Madhya Pradesh CM Shivraj Singh Chauhan Says OUR Govt Will Fully Support Journalists

مدھیہ پردیش حکومت کا ریاست کے صحافیوں کو شاندارتحفہ

وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہماری حکومت کورونا کا قہر کے پہلے اور بعد میں ہمیشہ سے صحافیوں کے ساتھ رہی ہے۔ہماری حکوت مستقبل میں ریاست کے صحافیوں کی زندگی آسان اور خوشحال بنانے کی ہرممکن کوشش کرے گی ۔ان کی زندگی میں آنے والی پریشانیوں کو دور کرنے کی کوشش کی جائے گی ۔

شیوراج سنگھ چوہان نے کہاکہ انہیں کئی جگہوں پر ریاست کے صحافیوں نے کہاکہ کورونا کے مشکل دور میں صحافیوں کی بیمہ کی پریمیم کی اضافائی رقم حکومت نے جمع کی تھی۔اس بار اس بیمہ اسکیم کی پریمیم کی رقم میں پھر اضافہ ہوا ہے۔اس رقم کو ہمیں جمع کرنے میں بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Shivraj on Lumpy Virus تمام اضلاع کو لمپی وائرس کی صورتحال پر مسلسل نظر رکھنی چاہیے

اس پر وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان نے کہاکہ ہم نے اس پر غور و فکر کیا اور یہ فیصلہ کیا ہے کہ اس سال بھی بیمہ پریمیم کی اضافائی رقم کو صحافی جمع نہیں کریں گے بلکہ ریاست مدھیہ پردیش کی حکومت ادا کرے گی ۔ صحافیوں کے مطالبے پر بیمہ پریمیم کے فارم بھرنے کی تاریخ کو بھی ہم نے 16 ستمبر سے بڑھاکر 30 ستمبر 2022 کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.