ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش ضمنی انتخابات : جھابوا میں کانگریس کو سبقت - undefined

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع جھابوا میں کانگریس امیدوار کانتی لال بھوریا پہلے راؤنڈ سے ہی بھارتیہ جنتا پارٹی سے آگے چل رہے ہیں-

مدھیہ پردیش ضمنی انتخابات :جھابوا میں کانگریس لیڈ پر
author img

By

Published : Oct 24, 2019, 4:50 PM IST

اطلاعات کے مطابق کانتی لال بھوریا کے مسلسل سبقت حاصل کرنے پر بھوپال میں کانگریس کے صوبائی دفتر میں جیت کا جشن منانا شروع کر دیا گیا ہے۔

مدھیہ پردیش ضمنی انتخابات :جھابوا میں کانگریس لیڈ پر

اس موقع پر کانگریس ترجمان دیپک سکسینہ نے کہا کہ 'بھارتیہ جنتا پارٹی کا آج غرور ٹوٹ گیا ہے، بھارتیہ جنتا پارٹی نے پندرہ برسوں سے قبائلی طبقے کو دھوکے میں رکھا تھا یہ اسی کا نتیجہ ہے کہ آج بھارتی جنتا پارٹی کو ہار کا منہ دیکھنا پڑا ہے-'

بھارتیہ جنتا پارٹی کی طرف سے لگائے گئے اس الزام پر کہ کانگریس نے جھابوا میں اپنے اقتدار میں رہنے کا غلط استعمال کیا ہے، دیپک سکسینا نے کہا کہ 'بھارتیہ جنتا پارٹی کے لوگ خود ووٹرز کو طرح طرح کی چیزیں بانٹتے ہوئے پکڑے گئے ہیں۔ایسے لوگ اگر کانگریس پر الزام لگاتے ہیں تو یہ شرم کی بات ہے۔'

Intro:مدھیہ پردیش کے ضلع جھابوا میں ضمنی انتخابات میں کانگریس کے کانتی لال بھریا کی جیپ پکی لگاتار لیڈ پر کانگریس-

Body:بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع جھابوا میں وزیراعلی کمل ناتھ کا جادو چلا , کانگریس امیدوار یار کانتی لال بھریا یا پہلے راؤنڈ سے ہی بھارتیہ جنتا پارٹی سے آگے چل رہے ہیں- وہی کانتی لال بھریا کے لگاتار آگے بنے رہنے پر بھوپال کے کانگریس صوبائی دفتر میں جیت کا جشن منانا شروع کر دیا گیا ہے-
اس موقع پر کانگریس ترجمان دیپک سکسینا نے کہا بھارتی جنتا پارٹی کا آج غرور ٹوٹ گیا ہے ہے بھارتیہ جنتا پارٹی نے پندرہ سالوں سے قبائلی طبقہ کو دھوکے میں رکھا تھا یہ اسی کا نتیجہ ہے کہ آج بھارتی جنتا پارٹی کو ہار کا منہ دیکھنا پڑا ہے- بھارتی جنتا پارٹی کے اس الزام پر کی کانگریس نے جھابوا میں اپنے اقتدار میں رہنے کا غلط استعمال کیا ہے اس سوال پر پر دیپک سکسینا نے کہا بھارتی جنتا پارٹی کے لوگ خود ووٹرز کو طرح طرح کی چیزیں بانٹتے ہوئے پکڑے گئے ہیں ایسے لوگ اگر کانگریس پر الزام لگاتے ہیں تو انہیں شرم آنا چاہیے-

پائٹ دیپک سکسینا ...... ... کانگریس ترجمان

Conclusion:ضلع جھابوا میں کانگریس کے امیدوار کانتی لال بھریا کے طرف آرہے نتائج پر بھوپال کانگریس صوبائی دفتر میں جشن کا ماحول

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.