ETV Bharat / state

ریپ اور قتل کے قصوروار کو عمر قید - قتل

مدھیہ پردیش کے ضلع بھنڈ کی ایک عدالت نے ایک بچی کی ریپ کے بعد قتل کے قصوروار کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔

ریپ اور قتل کے قصوروار کو عمر قید
author img

By

Published : Jul 19, 2019, 3:05 PM IST

ضلع عدالت نے گزشتہ روز اس معاملے کی سماعت میں قصور وارپائے گئے ملزم ہری اوم راجاوت ساکن پانڈری بسنتا پورہ کو عمر قید کے ساتھ بیس ہزار روپے کے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔

ریپ اور قتل کے قصوروار کو عمر قید
ریپ اور قتل کے قصوروار کو عمر قید
ملزم نے دو سال پہلے ایک لڑکی کی آبرو ریزی کرنے کے بعد اس کا گلا گھونٹ كر قتل کر دیا تھا۔ ضلع پراسیکیوٹر پروین دیکشت نے بتایا 30 اگست 2017 کو ایک لڑکی اسکول سے گھر آ رہی تھی کہ ملزم نے اس کا ریپ کیا اور بعد میں قتل کر دیا۔ملزم نوجوان نے لڑکی کی لاش کو لاٹھی سے گڈھا کھود کر دفنا دیا تھا، جسےبعد میں پولیس نے نکلوایا۔ واقعہ کے بعد ملزم کو پولیس نےگرفتارکر لیا اور چارج شیٹ عدالت میں پیش کردی۔

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.