ETV Bharat / state

بھوپال: بے روزگار نوجوانوں کا احتجاج

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں بے روزگار نوجوانوں نے آج بھارتی جنتا یوا مورچہ کے بینر تلے بھوپال کی جوتی ٹاکیز چوراہے پر کانگریس حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔

author img

By

Published : Jul 29, 2019, 3:23 PM IST

بارہمولہ میں سیرت مقابلہ، متعلقہ تصویر

اس احتجاج میں بھارتی جنتا یوا مورچہ نےکہا کہ کانگریس نے مدھیہ پر دیش میں اسمبلی انتخابات کے وقت اپنے منشور میں کئی وعدے کئے تھے ۔جس میں بے روزگاری اور اس کے تحت ملنے والے بےروزگاری بھتے کی بات بھی کی تھی،لیکن کانگریس حکومت کو اقتدار میں آئے سات ماہ مکمل ہوچکے ہیں اور حکومت نے روزگار کو لے کر کوئی وعدہ پورا نہیں کیا۔

بارہمولہ میں سیرت مقابلہ، متعلقہ ویڈیو

انہوں نے کہا کہ اس لیے آج بھارتی جنتا یوا مورچا نے سرکار کے منشور کی ارتھی نکال کر اپنی غصے کا اظہار کیا اور حکومت کے وعدہ خلافی کے خلاف نعرے بازی کی۔

Intro:بھوپال میں بھارتیہ جنتا یوا مورچہ نے روزگار کو لےکر کیا احتجاج ۔Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں آج بھارتی جنتا یوا مورچہ کے زیر اہتمام بھوپال کی جوتی ٹاکیز چوراہے پر کانگریس حکومت کے خلاف احتجاج کیا گیا ۔اس احتجاج میں بھارتی جنتا یوا مورچہ نےکہا کانگریس نے مدھیہ پر دیش میں اسمبلی انتخابات کے وقت اپنے منشور میں کئی وعدے کئے تھے ۔جس میں بے روزگاری اور اس کے تحت ملنے والے بےروزگاری بھتے کی بات بھی کی تھی۔لیکن کانگریس حکومت کو اقتدار میں آئے سات مہینے پورے ہوچکے ہیں اور حکومت نے روزگار کو لے کر کوئی وعدہ پورا نہیں کیا ۔اس لئے آج بھارتی جنتا یوا مورچی اس لیے سرکار کے منشور کی ارتھی نکال کر اپنی غصے کا اظہار کیا اور حکومت کے وعدہ خلافی کے خلاف نعرے بازی کی۔ Conclusion:حکومت کے خلاف احتجاج ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.