بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں وزیر رابطہ عامہ پی سی شرم نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا کہ بی جے پی سمجھ رہی تھی کہ کانگریس حکومت کمزور ہے اور یہ حکومت زیادہ دن اقتدار میں نہیں رہے گی لیکن بھارتی جنتا پارٹی کو منہ کی کھانی پڑی جب مانسون سیشن میں کریمینل ترمیم لا بل 20-2019 پیش کیا گیا جس میں بی جے پی کے دو ارکان اسمبلی نے کانگریس کے حق میں ووٹ دیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ اسی طرح سے دیگر بی جے پی کے ارکان اسمبلی جو بانڈری وال پر کھڑے ہیں اور بہت جلد کانگریس میں شامل ہوجائے گے۔
'کانگریس کے کئی رہنما بی جے پی میں شامل ہوں گے' - پی سی شرما
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے وزیر رابطہ عامہ پی سی شرما نے کہا کہ بی جے پی کے کئی رہنما کانگریس میں شمولیت اختیار کریں گے۔
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں وزیر رابطہ عامہ پی سی شرم نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا کہ بی جے پی سمجھ رہی تھی کہ کانگریس حکومت کمزور ہے اور یہ حکومت زیادہ دن اقتدار میں نہیں رہے گی لیکن بھارتی جنتا پارٹی کو منہ کی کھانی پڑی جب مانسون سیشن میں کریمینل ترمیم لا بل 20-2019 پیش کیا گیا جس میں بی جے پی کے دو ارکان اسمبلی نے کانگریس کے حق میں ووٹ دیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ اسی طرح سے دیگر بی جے پی کے ارکان اسمبلی جو بانڈری وال پر کھڑے ہیں اور بہت جلد کانگریس میں شامل ہوجائے گے۔
بائٹ۔ پی سی شرما۔ ۔۔۔وزیر رابطہ عامہ مد ھیہ پردیشConclusion:کانگرس کا دعوی