ETV Bharat / state

Lemon Price Hike In Chhindwara: چھندواڑہ میں لیموں کی قیمت میں زبردست اضافہ

مدھیہ پردیش میں گرمی کی شدید صورتحال ہے۔ اس چلچلاتی دھوپ اور گرمی میں لوگوں کو لیموں کی ضرورت محسوس ہونے لگتی ہے۔ لیکن اس شدید گرمی میں اگر آپ لیموں پانی سے پیاس بجھانے کا سوچ رہے ہیں تو اس کے لیے آپ کو اپنی جیب ڈھیلی کرنی پڑے گی کیونکہ ایم پی کے چھندواڑہ میں 1 لیموں 25 سے 30 روپے میں ملتا ہے۔ Lemon Price Hike In Chhindwara

Lemon Price Hike In Chhindwara: چھندواڑہ میں لیموں کی قیمت میں زبردست اضافہ
Lemon Price Hike In Chhindwara: چھندواڑہ میں لیموں کی قیمت میں زبردست اضافہ
author img

By

Published : Apr 6, 2022, 9:28 PM IST

گرمی میں اضافے کے ساتھ ہی لیموں کی قیمتوں میں بھی اچانک اضافہ ہوگیا ہے۔ اس کی قیمتوں میں ریکارڈ توڑ اضافہ ہوا ہے۔ لوگ جب لیموں خریدنے بازار پہنچ رہے ہیں تو اس کی قیمت سن کر ہی ان کے دانت کھٹے ہو رہے ہیں۔ لیموں کی قیمت 250 سے 300 روپے فی کلو فروخت ہونے کا سن کر بہت سے لوگ خریدے بغیر ہی واپس لوٹ رہے ہیں۔ چھندواڑہ منڈی میں دو ہفتے پہلے تک 140-150 روپے فی کلو فروخت ہونے والے لیموں کی قیمت 250 سے 300 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ Lemon Price Hike In Chhindwara

Lemon Price Hike In Chhindwara: چھندواڑہ میں لیموں کی قیمت میں زبردست اضافہ

دراصل گرمی بڑھنے کے ساتھ ہی لیموں کی مانگ میں اضافہ ہوگیا ہے۔ ایسے میں جہاں چھندواڑہ میں لیموں کی کاشت نہیں ہوتی ہے وہاں باہر سے درآمد کیا جاتا ہے۔ دوسری ریاستوں اور آس پاس کی منڈیوں میں پہلے کی نسبت قیمت میں کچھ اضافہ ہوا ہے، یہی وجہ ہے کہ ایم پی کے کئی شہروں میں لیموں کی قیمتوں میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ مقامی منڈیوں میں دکاندار 25 سے 30 روپے کا 1 لیموں فروخت کر رہے ہیں۔ Lemon Price Increased in Chhindwara

یہ بھی پڑھیں: ناریل اور سنترہ جیسے پھلوں کی قیمتوں میں زبردست اضافہ

جہاں کولڈ ڈرنک کا ایک چھوٹا بوتل یا گلاس 15 سے 20 روپے میں ملتا ہے، وہیں چھندواڑہ میں 1 لیموں 25 سے 30 روپے میں مل رہا ہے۔ ہول سیل سبزی منڈی کے تاجروں کا خیال ہے کہ نوراتری کے ساتھ ساتھ رمضان المبارک کا تہوار اور پھر اچانک شدید گرمی کی وجہ سے لیموں کی مانگ میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ دوسری وجہ یہ ہے کہ چھندواڑہ میں لیموں Chhindwara Market Lemon Rate پڑوسی ریاست مہاراشٹر سے آتا ہے۔ جس کی وجہ سے اب لیموں اتنا مہنگا ہو گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.