ETV Bharat / state

'عربی سیکھیئے اور دورسروں کو سکھائیے'

عربی زبان قرآن کی زبان ہے، اس زبان کو سیکھنا چاہئے اور دوسروں کو بھی سکھانا چاہئے، کیوں کہ اس میں علم و حکمت کی باتیں ہیں۔

author img

By

Published : Jan 5, 2021, 10:55 PM IST

'Learn Arabic and Teach Others'
'عربی سیکھیئے اور دورسروں کو سکھائیے'

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں حیدرآباد کی تنظیم " مسلم ایجوکیشنل سوشل اینڈ کلچرل آرگنائزیشن" گذشتہ 13 برسوں سے بھوپال میں عربی سکھانے کا نظم جاری ہے۔

'عربی سیکھیئے اور دورسروں کو سکھائیے'

مسلم ایجوکیشنل اینڈ کلچرل آرگنائزیشن " کے زیراہتمام آج عربی سیکھ رہے اساتذہ کو سرٹیفیکٹ تقسیم کئے گئے۔

اس پروگرام کے دوران مسلم معاشرے سے اپیل کی گئی عربی سیکھیئے تاکہ قرآن پاک کو سمجھ کر پڑھنے میں آسانی ہو۔

مسلم ایجوکیشنل اینڈ کلچرل آرگنائزیشن کا الف چیپٹر کا عربی کورس پروگرام اس لیے چلایا جارہا ہے تاکہ مسلم طبقہ جس کی سب سے پہلی اور آخری پاک کتاب قرآن شریف ہے اس کو سمجھ کرپڑھے تاکہ قرآن میں کہی گئی باتوں پر عمل کیا جا سکے۔

مزید پڑھیں:ڈاکٹر بشیر بدر کی اہلیہ نے پی ایچ ڈی کی ڈگری دلائی

یہ عربی کورس عربی زبان کے فروغ کے لیے چلایا جا رہا ہے تاکہ یہاں سے عربی سیکھنے کے بعد لوگ دوسروں کو بھی عربی زبان سیکھا سکھیں-

انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا کہ بہت کم لوگ عربی زبان سکھینے کی طرف توجہ دے رہیں، جو فکر کا باعث ہے، زیادہ سے زیادہ لوگوں کو اس طرف توجہ دینی چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.