ETV Bharat / state

بھوپال: ملک گیر سطح پر 'مضبوط خاندان، مضبوط سماج' مہم کا آغاز - up news

جماعت اسلامی ہند کے شعبہ خواتین کی جانب سے 19 تا 28 فروری تک ملک گیر سطح پر 'مضبوط خاندان، مضبوط سماج' مہم کا اغاز کیا گیا ہے۔

بھوپال: ملک گیر سطح پر 'مضبوط خاندان، مضبوط سماج' مہم کا آغاز

author img

By

Published : Feb 19, 2021, 8:42 PM IST

جماعت اسلامی ہند کے شعبہ خواتین کی جانب سے 19 سے 28 فروری تک ملک گیر سطح پر 'مضبوط خاندان، مضبوط سماج' مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔

اس مہم کے تحت جماعت اسلامی ہند کے شعبہ خواتین کی جانب سے خاندان اور گھر کو مضبوط بنانے اور لوگوں کو ازدواجی زندگی سے باہر خوشی تلاش کرنے جیسے خطرے سے آگاہ کیا جائے گا۔

اس مہم کے تحت منعقدہ پروگرام میں قوم کے بزرگوں کا احترام اور ان کی دیکھ بھال سے متعلق نوجوانوں میں شعور پیدا کیا جائے گا۔

ویڈیو

جماعت اسلامی ہند کے شعبہ خواتین کی جانب سے مسلم سماج کے ساتھ ساتھ تمام لوگوں کے لئے بھی ایسے پروگرام ملک گیر سطح پر منعقد کرنے کی تجویز ہے۔

مزید پڑھیں:

بھوپال: وارڈ نمبر میں الجھے سینکڑوں مسلمان

اس ضمن میں کام کرنے کے لئے سماج کے رہنماؤں، مسجد کے امام اور مختلف مذہبی اسکالروں کو خطوط ارسال کیے جاچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.