ETV Bharat / state

کھنڈوا کے رکن پارلیمان نند کمار سنگھ چوہان کا انتقال - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز

ریاست مدھیہ پردیش کے پارلیمانی حلقہ کھنڈوا کے رکن پارلیمان نند کمار سنگھ چوہان کا علاج کے دوران منگل کی صبح انتقال ہوگیا۔

mp nandkumar chauhan passed away
کھنڈوا کے رکن پارلیمان نند کمار سنگھ چوہان کا انتقال
author img

By

Published : Mar 2, 2021, 10:24 AM IST

کھنڈوا کے رکن پارلیمنٹ نند کمار سنگھ چوہان کا آج صبح دہلی میں انتقال ہوگیا ہے۔ ان کی موت کی تصدیق ان کے بیٹے ہرشوردھن نے کی ہے۔ وہ طویل عرصے سے علیل تھے اور دہلی کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھے۔

رکن پارلیمان نند کمار سنگھ دہلی کے میدانتا اسپتال میں انتقال کر گئے ہیں۔ گزشتہ ایک ماہ سے انہیں دہلی میں داخل کرایا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:

دہلی فساد کی چارج شیٹ داخل: پولیس نے مسلمانوں کو مورد الزام ٹھہرایا

11 جنوری کو ان کی کورونا رپورٹ مثبت آئی، جس کے بعد وہ بھوپال کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھے۔ حالت نازک ہونے کی وجہ سے، انہیں دہلی کے میندانتا اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ان کی آخری رسومات شاہ پور برہان پور میں ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.