ETV Bharat / state

کانتی لال بھوریا کا شاندار استقبال - کانتی لال بھوریا بھوپال پہنچے

بھوپال میں واقع کانگریس کے دفتر میں کانتی لال بھوریا کا زوردار استقبال کیا گیا۔

کانتی لال بھوریا کا شاندار استقبال
author img

By

Published : Nov 2, 2019, 3:11 PM IST

Updated : Nov 2, 2019, 8:11 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں جھابوا ضمنی انتخابات جیتنے کے بعد پہلی مرتبہ کانتی لال بھوریا بھوپال پہنچے۔

کانتی لال بھوریا کا شاندار استقبال

بھوپال میں کانگریس ہیڈکوارٹر پہنچنے پر ان کا زوردار استقبال کیا گیا۔

اس دوران کانگریس آفس میں حکومت کے وزیر اور پارٹی کارکنان بھی ان سے ملنے پہنچے۔

بھوریا کے انتخاب جیتنے کے بعد صوبائی صدر کی دوڑ میں ان کے نام پر چرچا شروع ہوگئی ہے۔کانتی لال بھوریا جیسے ہی کانگریس دفتر پہنچے انہیں کانگریس کارکنوں نے گلدستے اور ہار دے کر ان کا استقبال کیا۔

اس دوران انہوں نے اپنی جیت کا سہرا وزیراعلی کمل ناتھ اور عوام کے سر باندھا۔

بھوریا نے صوبائی صدر کے عہدے کو لے کر کہا کہ اس بات کا فیصلہ کانگریس کی قومی صدر سونیا گاندھی، راہل گاندھی،پرینکا گاندھی اور وزیراعلیٰ کمل ناتھ لیں گے۔

Intro:کانگریس دفترمیں کانت لال بھریا کا ہوا زوردار استقبال ،بھریا نے جیت کا سہرا وزیراعلی کمال ناتھ اور جھابوا کی عوام کے سر باندھا ۔Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں جھابوا اسمبلی ضمنی انتخابات جیتنے کے بعد پہلی مرتبہ کانٹی لال بھریا بھوپال پہنچے۔یہاں پہنچنے کے بعد کانگریس ہیڈکوارٹر گئے جہاں ان کا زوردار استقبال کیا گیا۔اس دوران کانگریس آفس میں حکومت کے کی وزیر بھی ان سے ملنے پہنچے ۔کانتی لال بھریا کے انتخاب جیتنے کے بعد صوبائی صدر کی ریس میں ان کے نام پر چرچا شروع ہوگئی ہے۔کانتی لال بھریا جیسے ہیں کانگریس دفتر پہنچے انھیں کانگریس کارکنوں نے گلدستو اورہار استقبال کیا۔وہیں انہوں نے اپنی جیت کا سہرا وزیراعلی کمل ناتھ اور ابوا کی عوام کے سر باندھا ۔بھریہ نے صوبائی صدر کے عہدے کو لے کر کہا کہ ڈدر ہائی کمان طے کرئے گا۔ اس میں کانگریس کی قومی صدر سونیا گاندھی،راہول گاندھی،پرینکا گاندھی اور وزیراعلی کمل ناتھ فیصلہ کریں گے ۔
بائٹ۔ کانتی لال بھریا۔ ۔۔۔۔۔۔رکن اسمبلی،جھابواConclusion:جھابوا اسمبلی رکن کانتی لال بھریا کا استقبال ۔
Last Updated : Nov 2, 2019, 8:11 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.