ETV Bharat / state

کانگریس کے رہنماؤں کا راجیو گاندھی کو خراج عقیدت - Tribute to former Prime Minister Rajiv Gandhi

سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کی برسی پر آج مدھیہ پردیش کے کانگریس رہنماؤں نے انہیں یاد کرتے ہوئے خراج عقیدت پیش کیا۔

کمل ناتھ سمیت کانگریس کے رہنماؤں نے راجیو گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا

author img

By

Published : May 21, 2020, 7:42 PM IST

بھوپال: سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کی برسی پر آج مدھیہ پردیش کے کانگریس رہنماؤں نے انہیں یاد کرتے ہوئے خراج عقیدت پیش کیا۔

سابق وزیراعلی کمل ناتھ نے ایک ٹوئٹ میں لکھا کہ ’جدید بھارت کے بانی، پنچایتی راج اور انفارمیشن انقلاب کے موجد سابق وزیراعظم بھارت رتن راجیو گاندھی کی 29 ویں برسی پر انہیں سلام۔

سینئر کانگریسی لیڈر دگوجے سنگھ نے ٹوئٹ کے ذریعہ کہا کہ 'گاندھی کی برسی پر انہیں خراج عقیدت۔ راجیو گاندھی کو یہ ملک کبھی فراموش نہیں کرسکے گا۔ وہ امر ۔

وہیں پارٹی کے سینئر رہنما وویک تنکھا نے ٹوئٹ کرکے گاندھی کو یاد کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ سابق ریاستی صدر ارون یادو اور دیگر کانگریسی لیڈروں نے بھی مسٹر گاندھی کے کاموں کا ذکر کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.