ETV Bharat / state

میگنی فیشینٹ ایم پی 2019 کا آغاز - مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے آج صنعتی شہر اندور میں میںمیگنی فیشینٹ ایم پی 2019 سرمایہ کاری کانفرنس کا شمع روشن کرکے کیا۔

میگنی فیشینٹ ایم پی 2019
author img

By

Published : Oct 18, 2019, 12:47 PM IST

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نےاندور میں آج صبح 11 بجے اس پروگرام کا باضابطہ آغاز کیا جو شام پانچ بجے تک جاری رہے گا۔ گیارہ سے بارہ بجے کے درمیان خصوصی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔

میگنی فیشینٹ ایم پی 2019

پروگرام میں ملک کے نامور صنعت کار برلا گروپ کے کمار منگلم برلا، گودریج گروپ کے آدی گودریج سمیت اہم صنعت کار شامل رہے۔ جبکہ ملک کے اہم صنعت کار مکیش امبانی ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ پروگرام میں شرکت کریں گے۔

’میگنی فیسینٹ ایم پی 2019‘ پروگرام کے آٹھ سیشن ہوں گے

یاد رہے کہ اندور ایک صنعتی شہر ہے جوصوبے میں صنعت کاروں کے لیے ایک منفرد مقام رکھتا ہے اس بار میگنیفیشنٹ ایم پی منعقد کی گیا۔ اس میں تقریبا 900 صنعتکار شرکت کررہے ہیں اور ملک کے نامور صنعت کار مکیش امبانی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تبادلہ خیال کریں گے۔

چیف سیکرٹری ایس آر مفتی نے میگنی فیشینٹ ایم پی میں 1500 لوگوں کو دعوت دی ہے جس میں 900 صنعتکاروں نے یہاں سرمایہ کاری کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔

Intro: اندور میں میگنفیشنٹ ایم پی کا انعقاد

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں وزیر اعلی کمل نتھ نے میگنفیشنٹ ایم پی انعقاد کرنے جا رہے ہیں

اندور صنعتی شہر ہے جوصوبے میں صنعت کاروں کے لیے ایک الگ پہچان رکھتا ہے اس بار میگنیفیشنٹ پی ایم پی منعقد ہو رہا ہے 2 دنوں میں یہاں بیرون اور مقامی صنعت کاروں کے لیے اہم رہے گا اس میں تقریبا 900 صنعتکار شرکت کرنے والے ہیں مکیش امبانی اندر نہیں آرہے ہیں وہ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تبادلہ خیال کریں گے
چیف سیکرٹری ایس آر مفتی نے میگنیپیشینٹ ایم پی میں 1500 لوگوں کو دعوت دی ہے اس میں 900 صنعتکار جن کی خواہش سے سرمایہ کاری کرنے کی
میگنیفیشنٹ ایم پی صبح گیارہ بجے قریب بریلینٹ کنوینشن سینٹر میں شروع ہوگا وزیر اعلی کمل نعت اس عرصے میں سب سے خطاب کریں گے امید کی جا رہی ہے کہ اس پروگرام کے ذریعے گودام اور رسد کے مرکزوں میں بڑے سرمایہ کاروں کا اعلان کیا جائے گا فوڈ پروسیسنگ, نئی اور کا بل تجدید تو نائی, ڈاٹا اسٹوریج, دوا سازی سمیت دیگر شعبوں میں بھی سرمایہ کاری کی گنجائش ہے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.