ETV Bharat / state

بی جے پی اراکین اسمبلی کو مبارکباد - جیوتی رادھتیہ سندھیا

سابق مرکزی وزیر اور کانگریس کے سینئر رہنما جیوترآدتیہ سندھیا نے’گھرواپسی‘ کرنے والے بھارتیہ جنتاپارٹی کے دو اراکین اسمبلی کو مبارکباد دی ہے۔

بی جے پی اراکین اسمبلی کو مبارکباد
author img

By

Published : Jul 25, 2019, 6:45 PM IST

سندھیا نے ٹویٹ کے ذریعہ کہا کہ مدھیہ پردیش اسمبلی میں سزا کے قانون کے ترمیمی بل پر ووٹوں کی تقسیم میں بی جےپی کے دو اراکین اسمبلی نارائن تریپاٹھی(مہر)اور شرد کول(بیوہاری)نے کانگریس کے حق میں ووٹ کرکے حکومت کی پالیسیوں سے اتفاق ظاہر کیا ہے۔

بی جے پی اراکین اسمبلی کو مبارکباد
بی جے پی اراکین اسمبلی کو مبارکباد

ساتھ ہی بار بار اقلیتوں کی حکومت کہنے والے بی جےپی لیڈروں کو آئینہ بھی دکھایا ہے۔

انہوں نے کہا کہ دونوں اراکین اسمبلی کو ’گھر واپسی‘ پر بہت بہت مبارکباد۔

انہوں نے یقین ظاہر کیا ہے کہ کانگریس حکومت مضبوطی سے اپنے ترقیاتی کاموں کو آگے بڑھائے گی۔

کل مدھیہ پردیش اسمبلی میں اپوزیشن کے لیڈر گوپال بھارگو کے ذریعہ وزیراعلی کمل ناتھ کو چیلنج کرنے کے تقریباً چار گھنٹے بعد ہی ایک ترمیمی بل پر ووٹنگ کے ذریعہ کانگریس نے ایک طرف جہاں اکثریت ثابت کردی،وہیں بی جےپی کے دو ارکان اسمبلی کو اپنی طرف لاکر اپوزیشن فی الحال بیک فٹ پر لادیا۔

کانگریس کی حمایت کرنے والے دونوں ارکان اسمبلی نارائن تریپاٹھی اور شرد کول نے کہا کہ وہ ترقی کے ایجنڈے کو لے کر وزیراعلی کمل ناتھ کے ساتھ ہیں۔دونوں نے دعوی کیا کہ ایک طرح سے ان کی گھرواپسی ہے۔

Intro:خبر بھیجی جاچکی چکی ہے

Body:آج چار پرواز اڑے گی جےپور سے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.