ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: 57 جوڑوں کا اجتماعی نکاح - اجتماعی نکاح کی

بھوپال میں حافظ اسماعیل بیگ آرگنائزیشن کے زیراہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی وزیراعلیٰ شادی اسکیم کے تحت 57 جوڑوں کا نکاح کرایا گیا-

مدھیہ پردیش: 57 جوڑوں کا اجتماعی نکاح
author img

By

Published : Jul 22, 2019, 9:35 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں حافظ اسماعیل بیگ آرگنائزیشن کے زیراہتمام بھوپال کے تاریخی اقبال میدان پر اجتماعی نکاح کی تقریب عمل میں آئی، جس میں 57 جوڑوں کا نکاح پڑھایا گیا۔

واضح رہے کہ یہ تنظیم گذشتہ کئی برسوں سے اجتماعی نکاح کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں اب تک 1100 جوڑوں کا نکاح اس تنظیم کے ذریعے کرایا جاچکا ہے۔

مدھیہ پردیش: 57 جوڑوں کا اجتماعی نکاح

آج 57 جوڑوں کے نکاح پڑھایا گیا جس میں شادی میں شرکائ کے لیے کھانے پینے کا خاص انتظامات کیے گئے تھے۔

تقریب کے مہمان خصوصی شہر قاضی سید مشتاق علی ندوی نے کہا کہ اس طرح کے پروگرام بار بار ہونے چاہیے کیونکہ اسلام میں کہا گیا ہے کہ نکاح کو آسان بناؤ , نکاح کم خرچ میں کرو اور لڑکی والوں پر کسی بھی طرح کا بوجھ نہ ڈالو ۔ انہوں نے کہا سادگی کے ساتھ نکاح کرنا اللہ کا حکم ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت بھی۔

اجتماعی نکاح میں تشریف لائے مدھیہ پردیش جمیعت علمائے ہند کے صدر حاجی محمد ہارون نے کہاں ہماری ریاست میں چلائی جا رہی وزیراعلی نکاح اسکیم سے بہت سے لوگ لوگ فائدہ اٹھا رہے ہیں اور اس اسکیم کے تحت لڑکا یا لڑکی والوں پر کسی بھی طرح کا بوجھ نہیں آتا ہے اور نکاح کم خرچ میں ہو جاتا ہے -

Intro:بھوپال میں حافظ اسماعیل بیگ اورگنائزیشن کے زیراہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی وزیراعلیٰ اسکیم نکاح یوجنا کے تحت 57 جوڑوں کا نکاح پڑھایا گیا-

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں حافظ اسماعیل بیگ اورگنائزیشن کے زیراہتمام بھوپال کے تاریخی اقبال میدان پر اجتماعی نکاح تقریب عمل میں آئی جس میں میں 57 جوڑوں کا نکاح پڑھایا گیا-
آپ کو یہاں واضح کرتے چلے یہ تنظیم پچھلے کئی سالوں سے سے یہ اجتماعی نکاح کرتی چلی آ رہی ہے اور اب تک گیارہ سو جوڑوں کا نکاح اس تنظیم کے ذریعے پڑھایا جا چکا ہے اور آج ہورہے 57 جوڑوں کے نکاح یہاں پڑھائے گئے جس میں معقول انتظامات کے ساتھ نکاح رجسٹریشن کاؤنٹر اجتماعی نکاح میں آئے لوگوں کے اٹھنے بیٹھنے کے ساتھ ان کے لیے میڈیکل کاؤنٹر بھی لگایا گیا-
وہی آج کے پروگرام میں مہمان خصوصی شہر قاضی سید مشتاق علی ندوی نے کہا کہ اس طرح کے پروگرام ہونے چاہیے کیونکہ اسلام میں کہا گیا ہے کہ نکاح کو آسان بناؤ , نکاح کم خرچ میں کرو اور لڑکی والوں پر کسی بھی طرح کا بوجھ نہ ڈالو لو انہوں نے کہا سادگی کے ساتھ نکاح کرنا نہ اللہ کا حکم ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی کی سنت ہے ہے-
آج کے اجتماعی نکاح میں تشریف لائے مدھیہ پردیش جمیعت علمائے ہند کے صدر حاجی محمد ہارون نے کہاں ہماری ریاست میں چلائے جا رہی وزیراعلی نکاح اسکیم سے بہت سے لوگ لوگ فائدہ اٹھا رہے ہیں اور اس اسکیم کے تحت لڑکا یا لڑکی والوں پر کسی بھی طرح کا بوجھ نہیں آتا ہے اور نکاح کم خرچ میں ہو جاتا ہے -

بائٹ-اسماعیل بیگ ....صدر ,حافظ اسماعیل بیگ اورگنائزیشن
بائٹ- قاضی مشتاق علی ندوی....... شہر قاضی
بائٹ-حاجی محمد ہارون .....صدر ,ایم پی جمعیت علماء ہند

Conclusion:بھوپال میں میں اجتماعی نکاح کا اہتمام-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.