ETV Bharat / state

بھوپال: جمیعۃ یوتھ علماء کلب نے پہلا ماسک بینک کھولا

مدھیہ پردیش جمعیۃ العلماء کی جمیعۃ یوتھ علماء کلب کی جانب سے شہر بھوپال میں پہلا ماسک بینک کھولا گیا۔ اس ماسک بینک سے اب ضرورت مندوں کو مفت میں ماسک تقسیم کیا جائے گا۔

jamiat youth club open first mask bank in bhopal
جمیعۃ یوتھ علماء کلب نے پہلا ماسک بینک کھولا
author img

By

Published : Nov 28, 2020, 5:42 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں جمعیت علماء ہند کی جمعیت یوتھ کلب کے ذریعہ شہر بھوپال میں پہلا ماسک بینک کھولا گیا ہے۔ جس میں ان ضرورت مندوں کو مفت ماسک تقسیم کیے جائیں گے، جو جلد بازی میں گھر سے نکلتے ہیں اور ماسک نہیں لگاتے یا بھول جاتے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

اسی کو دھیان میں رکھتے ہوئے جمیعۃ علماء ہند پورے صوبے میں پہلے سے ہی کورونا وبا سے عوام میں بیداری مہم چلا رہی ہے، جس کے تحت ابھی تک جماعت کی جانب سے 20 ہزار کے قریب قریب ماسک تقسیم جا چکے ہیں۔

آج اس ماسک بینک کی افتتاح بھوپال کی موتی مسجد علاقے میں میں کی گئی، جس کا افتتاح سکھ سماج کے مذہبی رہنما گیانی دلیپ سنگھ اور جمیت علماء مسجد پردیش کے جنرل سیکریٹری محمد کلیم نے کی۔

اس موقع پر گیانی دلیپ سنگھ نے کہا کہ جس طرح کی وبا ہمارے ملک میں چل رہی ہے۔ اس سے بچنے کے لیے یہ ایک طریقہ ہے کہ سب ماسک کا استعمال ضرور کریں۔

مزید پڑھیں:

مدھیہ پردیش: ائمہ و موذنین کی بقایہ تنخواہ ملنی شروع

واضح رہے کہ جہاں اس ماسک بینک سے ضرورت مند ماسک مفت لے سکتے ہیں تو وہیں وہ لوگ جو اس ماسک بینک میں حصہ لینا چاہتے ہیں وہ یہاں پر ماسک عطیہ بھی کر سکتے ہیں تاکہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچ سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.