ETV Bharat / state

Jamiat Training Programme In Bhopal مکاتب کے قیام کے لیے جمعیت علماء کا تربیتی پروگرام - mp latest news

جمعیت علماء مدھیہ پردیش کے زیر اہتمام ضلع اور تحصیل میں مکتب کے قیام کے لیے ایک تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ Jamiat Training Programme In Bhopal

مکاتب کے قیام کے لیے جمعیت علماء کا تربیتی پروگرام

author img

By

Published : Oct 26, 2022, 5:31 PM IST

بھوپال : جمعیت علماء مدھیہ پردیش کے زیر اہتمام مکاتب کے قیام کے لیے ضلع اور تحصیل میں تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ مدھیہ پردیش جمعیت کے صدر حاجی محمد ہارون کی سرپرستی میں مکاتب دینیہ کی اہمیت اور اس کی مضبوطی کے لیے پروگرامز منعقد کیے جا رہے ہیں جس میں ائمہ، مؤذنین،علماء اور مدارس اسلامیہ کے ذمہ داران شرکت کررہے ہیں۔ یہ مذاکراتی و تربیتی پروگرامز بھوپال شہر اور آس پاس کے علاقوں میں منعقد کیا جا رہا ہے۔

مکاتب کے قیام کے لیے جمعیت علماء کا تربیتی پروگرام

یہ پروگرامز دینی تعلیمی بورڈ جمعیت علماء مدھیہ پردیش کے زیر نگرانی منعقد کیے جا رہے ہیں۔ جس میں مکاتب دینیہ کے نظام کو مضبوط و مستحکم بنانے پر زور دیا جا رہا ہے۔ جس میں ہر ایک امام مؤذن کو بستیوں میں اپنی ترجیحات میں شامل کرنے کو کہا جا رہا ہے۔ آج کا یہ پروگرام بھوپال کی چندن نگر واقع جامعہ حفظ القرآن بھانپور بھوپال میں منعقد کیا گیا۔ جس میں جمعیت علماء ہند کے ذمہ داران اور کارکنان کے ساتھ بھوپال اور آس پاس کے مساجد کے ایمہ اور موؤذنین حضرات نے بھی شرکت کی ۔ جمعیت علماء مدھیہ پردیش کا مقصد ہے کہ وہ مسلم بچے جو چھوٹی چھوٹی بستیوں میں رہتے ہیں۔اور مذہبی تعلیم سے دور ہے ان پر خاص محنت کی جائے گی۔ Jamiat Training Programme In Bhopal

یہ بھی پڑھیں : Khargone Violence: کھرگون تشدد معاملہ میں نابالغ بچے پر 2.9 لاکھ کا جرمانہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.