ETV Bharat / state

Jamaat Ulema Hind Madhya Pradesh جمعیت علماء ہند کا عید کی تیاریوں کو لے کر بھوپال کی قدیم عید گاہ کا دورہ

جمعیت علماء ہند مدھیہ پردیش کی ٹیم کے ذریعے زیر ہدایت صدر جمعیت علماء مدھیہ پردیش مدھیہ پردیش حاجی محمّد ہارون کی ہدایت پر عید کی تیاریوں کو لے کر بھوپال کی قدیم عید گاہ کا دورہ کیا گیا۔ جس میں جمیعت علماء مدھیہ پردیش اور دیگر ذمہ داران شامل تھے

جمعیت علماء ہند کا عید کی تیاریوں کو لے کر بھوپال کی قدیم عید گاہ کا دورہ

author img

By

Published : Apr 11, 2023, 7:35 PM IST

جمعیت علماء ہند کا عید کی تیاریوں کو لے کر بھوپال کی قدیم عید گاہ کا دورہ

بھوپال:ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں جمعیت علماء ہند کی ریاستی یونٹ کے ذمہ داران نے حاجی محمّد ہارون کی ہدایت پر عید کی تیاریوں کو لے کر بھوپال کی قدیم عید گاہ کا دورہ کیا گیا۔ جنہوں نے عیدگاہ اور اس کی پارکینگ کی بد حالی دیکھ کر گہرے افسوس کا اظہار کیا۔

اس موقع پر حاجی محمد عمران نے کہا کہ ذمہ داروں کا مرکزی دفتر بھوپال میں ہونے کے باوجود بھی عید گاہ اور اس کی پارکینگ کی بد حالی مسلم سماج کے لئے فکر اور افسوس کی بات ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ ذمہ داران اس بدحالی سے ناواقف ہے لیکن افسوس تہواروں کے موقع پر بھی سرسری انتظامات کے علاوہ کچھ نہیں دیکھنے کو ملتا ہے۔

انہوں نے کہاکہ جمعیت علماء کے عرصے دراز کے مطالبے کے بعد کچھ حد تک تو عید گاہ اور اس کی باؤنڈری وال میں کام ہوئے پر وہ عید گاہ اور اس کی پارکنگ کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکافی ہے ۔اب عید کا وقت بھی عنقریب ہے جس میں فرزندان توحید بڑی تعداد میں نماز عید الفطر ادا کرنے عید گاہ پہنچیں گے پر عید گاہ کے آس پاس صاف صفائی کے کوئی انتظامات نہیں ہے اور پارکنگ تو پوری طرح بد حال ہے جو ہر سال اسی طرح دیکھی جاتی ہے۔

حافظ اسماعیل بیگ نے کہا کی باؤنڈری وال کو تھوڑا بہت درست کیا گیا ہے پر اندرونی حالات اور باہر کی طرف کچرے پتھروں کا ڈھیر دیکھا جا سکتا ہے اور سالوں سے پارکنگ کی طرف تو کوئی توجہ نہیں دی جارہی جو افسوس کی بات ہے۔ جمعیت علماء مدھیہ پردیش ذمہ داروں سے مطالبہ کرتی ہے کہ عید الفطر کی نماز سے پہلے عید گاہ اور اس کی پارکنگ کو درست کیا جائے اور معقول انتظام کئے جائیں تا کی فرزندان توحید کو نماز کے دوران کسی تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔

یہ بھی پڑھیں:Maulana Ashraf Lucknowi رمضان کے مہینے میں جسے اللہ کی بخشش نہیں ملی، وہ بدنصیب ہے، مولانا اشرف لکھنوی

حاجی عمران نے کہا کہ فوری طور پر عید گاہ کی پارکنگ کو مکمل طور پر صاف صفائی کر حفاظت کے انتظام کیے جائیں اندرونی حصے میں پیچ ورک کیا جائے جس سے کی گاڑیاں باآسانی کھڑی ہو سکیں وہی آس پاس عیدگاہ کے بھی کچرے پتھروں کا ڈھیر نظر آرہا ہے اس پر بھی توجہ دے کر صاف صفائی کے معقول انتظام کیے جائے اور عید گاہ کو اس کی پارکنگ کو بنیادی طور پر تحفظ فراہم کیا جائے اور اس کی خوبصورتی کو برقرار رکھنے میں ذمہ داروں کی جانب سے اہم کردار نبھایا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.