ETV Bharat / state

اردو اساتذہ کی تقرری کا مطالبہ - اردو اساتذہ

ریاست مدھیہ پردیش میں اردو اساتذہ کی تقرری کے پیش نظر طویل عرصے سے مطالبہ جاری ہے۔ اس ضمن میں حکومت سے استاذہ پر امید ہیں۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Jan 3, 2020, 6:32 PM IST

اردو اساتذہ کی تقرری کے پیش نظر مدھیہ پردیش جمیعت علمائے ہند کے صدر حاجی محمد ہارون کا کہنا ہے کہ اردو ہندوستان کی سب سے شیریں اور میٹھی زبان ہے۔

اردو اساتذہ کی تقرری کا مطالبہ

انہوں نے مزید کہا کہ مدھیہ پردیش میں نا تو اردو کی ترقی ہو رہی ہے اور نہ ہی اردو اساتذہ کی تقرری، انہوں نے کہا یہاں سرکار اور غیر سرکاری اسکولوں اور کالجز میں اردو اساتذہ کی تقرری ہونی چاہیے اور ساتھ ہی بھوپال کی برکت اللہ یونیورسٹی میں بھی شعبہ اردو قائم کیا جانا چاہیے۔

وہی اردو اساتذہ کی تقرری اور اردو زبان کے فروغ پر کانگریس کے رکن اسمبلی عارف مسعود کا کہنا ہے کہ وزیراعلی اور صوبے کے سیکریٹری سے وقت مانگا ہے اور جلد ہی اردو اساتذہ کے لئے ضروری قدم اٹھائیں گے۔

انہوں نے اقلیتوں کے مسائل پر دھیان دینے کی بات بھی کہی ہے۔ وہیں انہوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت پر اردو اساتذہ کی جگہ ہندی کے اساتذہ کی تقرری کا الزام بھی عائد کیا اور اس معاملے پر جانچ کرنے کی بات بھی کہی ہے ۔

Intro:ریاست مدھیہ پردیش میں لمبے وقت سے اردو اساتذہ کی تقرری کا مطالبہ کیا جا رہا ہے ۔بھارتی جنتا پارٹی کی حکومت نے نہیں پورا کیا وعدہ اب کانگریس حکومت سے ہے امید ۔Body:ریاست مدھیہ پردیش میں اردو اساتذہ کی تقرری کو لے کر لمبے وقت سے مطالبہ کیا جا رہا ہے۔اردو اساتذہ کی تقرری کو لے کر مدھیہ پردیش جمیعت علمائے ہند کے صدر حاجی محمد ہارون نے کہا اردو ہندوستان کی سب سے شیریں اور میٹھی زبان ہے ۔اور سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان بھی اردو ہے۔ انہوں نے کہا مدھیہ پردیش میں نا تو اردو کی ترقی ہو رہی ہے اور نہ ہی اردو اساتذہ کی تقرری انہوں نے کہا یہاں سرکار اور غیر سرکاری اسکولوں ،کالجوں میں اردو اساتذہ کی تقریریں ہونی چاہیے اور ساتھ ہی کہا بھوپال کی برکت اللہ یونیورسٹی میں شعبہ اردو بھی قائم کیا جانا چاہیے ۔
وہی اردو اساتذہ کی تقرری اور اردو زبان کے فروغ پر کانگریس کے مرکزی اسمبلی حلقے کی رکن اسمبلی عارف مسعود نے کہا ہم نے وزیراعلی اور صوبے کے سیکریٹری سے وقت مانگا ہے ہم جلد ہی اردو اساتذہ کے لئے ضروری قدم اٹھائیں گے اور ساتھی اقلیتوں کے مسائل پر دھیان دیں گے وہی بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت میں اردو اساتذہ کی جگہ ہندی کے اساتذہ کی تقرری کی گئی تھی اس لیے اس معاملے پر جانچ کرنے کی بات کہی ہے ۔

بائٹ۔ حاجی محمد ہارون۔۔۔۔۔ صدر،مدھیہ پردیش جمعیت علماء ہند
بائٹ۔ عارف مسعود۔۔۔۔۔۔ رکن اسمبلی کانگریسConclusion:مدھیہ پردیش میں اردو اساتذہ کی تقرری کو لے کر مطالبہ ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.