ETV Bharat / state

ہجومی تشدد پر دانشوروں کو تشویش - تشویش

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں ہجومی تشدد میں اضافے کے خلاف دانشوروں نے سخت تشویش کا اظہار کیا-

ہجومی تشدد پر دانشوروں کو تشویش
author img

By

Published : Jul 30, 2019, 2:16 PM IST

بھوپال میں منعقدہ پروگرام میں مسلم تنظیمیں سمیت دیگر تنظیموں کے ذمہ دار اور دانشوروں نے شرکت کی اور کمل ناتھ حکومت کی تنقید کی، انہوں نے کمل ناتھ حکومت پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ وہ بھی سابقہ حکومت کی تقلید کررہے ہیں'۔

ہجومی تشدد پر دانشوروں کو تشویش
مدھیہ پردیش میں گزشتہ برس اسمبلی انتخابات میں کانگریس کو کامیابی ملی جس کے بعد کمل ناتھ وہاں کے وزیر اعلی منتخب ہوئے، کمل ناتھ کے وزیر اعلی بننے سے اقلیتوں اور دلیتوں نے یہ امید ظاہر کی کہ انہیں ہجومی تشدد جیسے واقعات سے نجات ملے گی- جبکہ کمل ناتھ حکومت نے اس سلسلے میں قانون بنانے کی پہل کی ہے لیکن اس کے باوجود مدھیہ پردیش میں ہجومی تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

بھوپال میں سد بھاؤنا منچ اور ایم پی جمیعت علماء کے مشترکہ کہ یہ بینر تلے منعقدہ پروگرام دانشوروں نےکمل ناتھ حکومت کے تین اپنی مایوسی کا اظہار کیا-

سد بھاؤنا منچ اور ایم پی اے جمعیت علماء کےمشترکہ بینر تلے منعقدہ پروگرام میں دانشوروں نے سوشل میڈیا پر گہری نظر رکھنے کے ساتھ ہجوم تشدد کو روکنے کے لیے ضلع کلکٹر کی ذمہ داری کو مزید بڑھانے پر زور دیا۔

Intro:مدھیہ پردیش میں بڑھتے ہجومی تشدد کے خلاف دانشوروں نے اپنی سخت تشویش کا اظہار کیا -

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں بڑھتے ہجومی تشدد کے خلاف دانشوروں نے اپنی سخت تشویش کا اظہار کیا -بھوپال میں منعقدہ پروگرام میں مسلم تنظیموں کے ساتھ دوسری تنظیموں کے ذمہ دار اور دانشوروں نے شرکت کی اور اور کمل ناتھ حکومت کو بھی سابقہ حکومت کی تقلید کرنے کا کا الزام لگایا -
مدھیہ پردیش میں گزشتہ سال کل کمل ناتھ کی حکومت آئی تھی تو یہاں کی اقلیتوں اور دلیتوں کو امید ہوئی تھی کہ اب انہیں ہجومی تشدد جیسے واقعات سے نجات ملے گی- ہلکی کمل ناتھ حکومت نے اس سلسلے میں قانون بنانے کی پہل کی ہے لیکن اس کے باوجود مدھیہ پردیش میں ہجومی تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے بھوپال میں سد بھاؤنا منچ اور ایم پی جمیعت علماء کے مشترکہ کہ یہ بینر تلے منعقدہ پروگرام دانشوروں نےکمل ناتھ حکومت کے تین اپنی مایوسی کا اظہار کیا- سد بھاؤنا منچ اور ایم پی اے جمعیت علماء کےمشترکہ بینر تلے منعقدہ پروگرام میں دانشوروں نے سوشل میڈیا پر گہری نظر رکھنے کے ساتھ ہجوم تشدد کو روکنے کے لیے ضلع کلکٹر کی ذمہ داری کو مزید بڑھانے پر زور دیا -

بائٹ-حاجی محمد ہارون.....صدر, ایم پی جمیت علماء
بائٹ- آنند موٹونگ.............. صدر,سد بھاؤنا منچ

Conclusion:ہجومی تشدد پر پروگرام-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.