ETV Bharat / state

اندور نگم کے آخری اجلاس میں سی اے اے پر ہنگامہ - بحث بازی ہوئی جس کے بعد اجلاس کو روک دیا گیا

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں کانگریس اور بی جے پی کونسلروں کے درمیان شہریت ترمیمی قانون پر جم کر بحث و مباحثہ ہوا۔

اندور نگم کے آخری اجلاس میں شہری ترمیم قانون کو لے کر ہنگامہ

author img

By

Published : Feb 19, 2020, 5:30 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 8:52 PM IST

اندور نگم کا آج آخری اجلاس تھا جس میں بھارتیہ جنتا پارٹی اور کانگریس کے کونسلروں کے درمیان جم کر بحث و مباحثہ ہوا۔

اندور نگم کا آج آخری اجلاس تھا، جب واٹر کمیٹی کے صدر نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر تبصرہ کیا تو اس کا جواب دیتے ہوئے کانگریس کے کونسلر انور دستک نے کہا کہ 'یہ قانون دستور کے خلاف ہے اور ہم اس کی پرزور مخالفت کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے۔'

اندور نگم کے آخری اجلاس میں شہری ترمیم قانون کو لے کر ہنگامہ

اسی درمیان دونوں کے درمیان کافی دیر تک بحث بازی ہوئی جس کے بعد اجلاس کو روک دیا گیا۔ آج دون رنگوں کا آخری اجلاس تھا جس کے بعد نگم انتخابات ہونا ہے۔

واضح رہے کہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جس طرح سے شاہین باغ میں مظاہرہ ہورہا ہے، اس کی طرز پر ملک بھر میں احتجاج ہو رہے ہیں۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 8:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.