ETV Bharat / state

اندور میں کورونا وائرس کے 195 نئے معاملے - reports covid 19

ضلع اندور میں جمعرات کے روز کل 2240 نمونوں کی جانچ کی گئی جن میں سے 195 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔

ضلع اندور میں کورونا وائرس کے 195 نئے مریض درج

author img

By

Published : Nov 13, 2020, 4:41 PM IST

مدھیہ پردیش کے ضلع اندور میں کورونا وائرس کے 195 نئے متاثرین کی رپورٹ مثبت آنے کے ساتھ مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 35321 ہوگئی ہے۔ تاہم، ان مریضوں میں سے 32749 صحت یاب ہوچکے ہیں۔

ضلع کے چیف میڈیکل آفیسر کی جانب سے گزشتہ رات جاری ہونے والی بلیٹن کے مطابق جمعرات کے روز کل 2240 نمونوں کی جانچ کی گئی جن میں سے 195 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی 101 مریض علاج کے بعد شفایاب ہوئے ہیں۔

دریں اثناء، کل تین متاثرہ افراد کی موت ہوجانے سے ضلع میں کورونا وائرس کی وجہ سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 710 ہوگئی ہے۔ ضلع میں اب تک مجموعی طور پر 441039 نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔ فی الحال، ضلع میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 1862 ہے۔

ضلع میں کچھ دنوں سے دوبارہ کورونا وائرس کے معاملوں میں اضافہ ہونے لگا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.